ثمن کی تعیین کے بغیر گنے کی خرید وفروخت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: زید نے گنے کی بوائی کی، اورشوگرفیکٹری والوں نے اس کا رجسٹریشن کرلیا کہ ”زید نے اپنی اتنی کھیتی میں گنا لگایا ہے“، اب جب گنا تیار ہوگیا، توشوگر فیکٹری کے کارندوں نے آکر گنے کی کٹائی کی اوراسے شوگر فیکٹری لے […]
ثمن کی تعیین کے بغیر گنے کی خرید وفروخت Read More »
