شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا
معارفِ باندویؒ (حضرت مولانا قاری صدیق صاحب باندویؒ کے افادات و ملفوظات ۔) تحریر میں حضرت سے مراد حضرت باندوی ہیں شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا: مدرسہ میں ایک اُستاد کی شاگرد سے کسی مسئلہ میں نا اتفاقی ہوگئی۔ شاگرد صاحب نے اُستاد سے بولنا چھوڑدیا۔ اُستاد صاحب نے حضرت سے شکایت کی اور […]
شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا Read More »
