خلوص ہو تو اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرماتا ہے
ؒمعارفِ باندوی مہاراشٹر سے ایک صاحب تشریف لائے اورحضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی کا ذکر کیا کہ: اللہ تعالیٰ ان سے بہت کام لے رہاہے۔ تقریباً پانچ سو مکاتب( فی الحال۲۲۲۱)) قائم کردیے ہیں اورخود ان کے مدرسہ میں تین ہزارطلبا تعلیم پار ہے ہیں(فی الحال علوم دینیہ میں الحمد للہ دس ہزار […]
خلوص ہو تو اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرماتا ہے Read More »
