شب و روز

جامعه اکل کوا میں”سیرتِ ابراهیمی“کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس

بقلم مولانا صادق صاحب تونڈاپوری       ناظم انجمن اصلاح الکلام جامعه اسلامیه اشاعت العلوم اکل کوا جامعه اکل کوا میں عشرهٴ ذی الحجه کی مناسبت سے“۳/ ذو الحجه سیرتِ ابراهیمی”کےعنوان پرایک عظیم الشان علمی، فکری اورتربیتی اجلاس منعقد هوا، جس میں طلبهٴ عالمیت نے نهایت ذوق وشوق کے ساتھ شرکت کی۔ اجلاس کی نظامت جامعه کے […]

جامعه اکل کوا میں”سیرتِ ابراهیمی“کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس Read More »

جامعه اکل کوا کےاس سال کے نئےاقدامات

جامعه اسلامیه اشاعت العلوم اکل کوا، خادمِ قرآن حضرت اقدس مولانا غلام محمد وستانوی قدس سره کی ایک عظیم یادگارهے، جواکابرینِ دیوبند اورسلفِ صالحین کے نهج پرامتِ مسلمه کے نونهالوں کی اسلامی وایمانی تعلیم وتربیت کے مقصد میں سرگرمِ عمل هے۔ بزرگوں کے اندازِتعلیم وتربیت کی تجدید هی اس اداره کا بنیادی مقصد هے۔ اسی

جامعه اکل کوا کےاس سال کے نئےاقدامات Read More »

ماهانه کارکردگی رپورٹ

جے آئی آئی یو (JIIU) کے آئی آئی ایم ایس اینڈ آر (IIMS&R) میڈیکل کالج اورنورهسپتال واروڑی، تعلقه بدنا پور، ضلع جالنه مجھے انتهائی خوشی محسوس هورهی هے اور میں الله رب العزت (سبحانه و تعالیٰ) کا شکرادا کرتا هوں جس نے مجھے جامعه اسلامیه اشاعت العلوم کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ

ماهانه کارکردگی رپورٹ Read More »

جامعه انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اکل کوا میں کیمپس ڈرائیو 2026 کا کامیاب انعقاد

 اکل کوا:نندور بار۔ جامعه اسلامیه اشاعت العلوم اکل کوا کے زیرانصرام جامعه انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (JIT) اکل کواکیمپس میں وی سول سولرانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ سورت گجرات کے اشتراک سے دوروزه کیمپس ڈرائیو 2026 کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ یه کیمپس ڈرائیو 4 اور 5 مئی 2026 کو منعقد هوئی، جس میں بڑی

جامعه انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اکل کوا میں کیمپس ڈرائیو 2026 کا کامیاب انعقاد Read More »

اسفارحضرت رئیسِ جامعه

جامعه کے شب و روز: تعلیمی سال کے آغازپرمراکزِ جامعه کے نظمائے کرام کے ساتھ تعلیمی و تربیتی مجلس:  بتاریخ 15 اپریل 2026، بروزبدھ، بوقت صبح 10:00 تا دوپهر2:00 بجے، یه مجلس جامعه کی شاخ جامعه فیضِ وستانوی میں منعقد هوئی۔ اس مجلس میں گزشته سال کا محاسبه کیا گیا اورآئنده تعلیمی سال کے لیے

اسفارحضرت رئیسِ جامعه Read More »

اسفارِرئیس جامعہ

جامعہ کے شب وروز حضرت رئیس الجامعہ دامت فیوضہم کا یوپی ، ایم پی اورمہاراشٹر کا تعلیمی سفر :                 ۲۵/ اکتوبر۲۰۱۶ء بروزمنگل صبح ۴/بجے حضرت رئیس الجامعہ مد ظلہ العالی جامعہ اکل کوا سے جامعہ ہتھوڑہ ، باندہ ( یوپی) کے لیے رواں دواں ہوئے ،راستے میں صبح ۹/بجے جامعہ کی شاخ مدرسة البنات

اسفارِرئیس جامعہ Read More »

 حضرت مولانا نوال الرحمان صاحب (مقیم شکاگو) احاطہٴ جامعہ میں

استاذ کا صاحب نسبت ہونا ضروری ہے:             اللہ تعالیٰ نے جامعہ اوررئیسِ جامعہ کو عوام و خواص مں بڑی مقبولیت دی ہے، برایں بنا زیارتِ جامعہ اورملاقاتِ رئیس جامعہ کے لیے چیدہ چیدہ علما، اہل دل ، اورداعیِ اسلام کی آمد وقفے وقفے سے جامعہ میں ہوتی رہتی ہے، اورمنتظمین جامعہ ان کی آمد

 حضرت مولانا نوال الرحمان صاحب (مقیم شکاگو) احاطہٴ جامعہ میں Read More »

مراکزِ جامعہ کا ششماہی امتحان:  

جامعہ کے شب وروز             الحمد للہ ماہِ ربیع الاول میں جامعہ اور مراکزِ جامعہ میں ششماہی امتحان ہوا، جس کے نتائج بڑے ہی خوش کن رہے،جامعہ ‘مراکزِ جامعہ کے تعلیمی نظام کی مکمل نگرانی رکھتا ہے،نصاب سے لے کر امتحانی نظام مکمل جامعہ ہی سے طے پاتے ہیں،امسال بھی تحریری اور تقریری امتحان، امتحانی

مراکزِ جامعہ کا ششماہی امتحان:   Read More »

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوبی ایک شام

            ربیع الاول کا مقدس مہینہ جب اپنی نورانی کرنوں کے ساتھ افق پرطلوع ہوتا ہے تواہلِ ایمان کے دلوں میں محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شمعیں روشن ہوجاتی ہیں۔             جامعہ اکل کوا کے شعبۂ دینیات میں 10 ربیع الاول 1447ھ، مطابق 2 ستمبر 2025ء بروزمنگل بعد نمازِمغرب منعقدہ جلسۂ سیرت النبی

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوبی ایک شام Read More »

جامعہ اکل کوا میں 410 طلبہ کی پہلی مجلسِ تکمیلِ حفظِ قرآن کریم

عالیشان اجتماع میں علمائے کرام کی شرکت، قیمتی نصائح اور رقت آمیز دعا پر اختتام             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، مہاراشٹر کے شعبۂ تحفیظ القرآن میں اس سال بھی حسبِ روایت ایک پرشکوہ تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن منعقد ہوئی۔ اس سال 410 خوش نصیب طلبہ نے قرآنِ کریم مکمل کیا اور باضابطہ طور

جامعہ اکل کوا میں 410 طلبہ کی پہلی مجلسِ تکمیلِ حفظِ قرآن کریم Read More »

جامعہ کے شب و روز:

حضرت رئیس جامعہ شہر بنگلور کے بابرکت علمی ودعوتی سفرپر             ۴؍ ستمبر ۲۰۲۵ء بروز جمعرات حضرت رئیس جامعہ مولانا حذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ کے ساتھ شہر بنگلور کی بڑی عالیشان مسجد مسجد بلال عیدگاہ کے امام و خطیب حضرت مولانا شاکر اللہ رشادی صاحب کی دعوت پر بنگلور پہنچے،اورائرپورٹ پرمولانا کے صاحب زادے

جامعہ کے شب و روز: Read More »

جلسہ سیرتِ ابراہیمی و سالانہ امتحان نتائج و تقسیمِ انعامات

            جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا میں طلبہ کی نہ صرف درسی تعلیم پرتوجہ دی جاتی ہے، بل کہ طلبہ کی ہمہ جہتی تربیت اوران کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہمہ وقت فکری وعملی کوششیں بھی جاری رہتی ہیں۔ چناں چہ درس و تدریس کے ساتھ ساتھ خارجی نشاطات جیسے النادی العربی،

جلسہ سیرتِ ابراہیمی و سالانہ امتحان نتائج و تقسیمِ انعامات Read More »

آئینۂ حیات و منقبت سیدنا الامام معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما

از قلم: حضرت مولانا محمد سراج الحق سراجؔ مچھلی شہری ثم الہ آبادیؒ تاریخِ ولادت: مکہ مکرمہ۷ ۳؍ محمدی تاریخِ قبول اسلام: ذی الحجہ بعد صلح حدیبیہ (اصابہ) عمروقیت وفاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم: ۲۵؍ سال تاریخ حصولِ امارت:۵ ۲؍ ربیع الاول۴۱ھ- جنوری۶۶۰ء تاریخِ وفات: ۲۲؍ رجب ۶۰ھ- ۳؍ مئی ۶۸۰ء (تہذیب التہذیب) مدفن:

آئینۂ حیات و منقبت سیدنا الامام معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما Read More »

خصوصی شمارہ بر حیات وخدمات

خادم القرآن معمار المساجدوالمدارس والمکاتب،محبوب العلما والطلبا  خادم ِانسانیت مفکرِقوم وملت  حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی نور اللہ مرقدہ        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!             ایک عہد ساز شخصیت، مخلص داعی، کتاب و سنت کے خادم،قوم وملت کے عظیم سرمایہ اور ہمارے محترم و مربی،حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی نوراللہ مرقدہ کی

خصوصی شمارہ بر حیات وخدمات Read More »

جامعہ کے شب و روز:

سفر نامہ رئیس جامعہ حضرت مولاناحذیفہ صاحب دامت برکاتہم             تحریرہذا میں آپ کے اسفار، کچھ عالمی منظر نامے اورجامعہ کے عصرحاضر کے مطابق کچھ اہم تعلیمی منصوبے اورایک کامیاب طالب علم، عالم دین اورداعی بننے کی فکر کو بیان کیا گیا ہے ،جواہم ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت دلچسپ بھی ہے۔  اورنگ آباد میں

جامعہ کے شب و روز: Read More »

ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی جبیں ہوکر

محمد ناظم ملیؔ /استاذ جامعہ اکل کوا                 {محمد رسول اللہ و الذین معہ اشدا ء علی الکفار رحماء بینہم تراہم رکعا سجدا یبتغون فضلا من اللہ و رضوانا سیما ہم فی و جوہہم من اثر السجود الخ} قدم بوسی کی دولت مل گئی تھی چند ذروں کو ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی

ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی جبیں ہوکر Read More »

جامعہ کے شب وروز

اسفار حضرت رئیس الجامعہ                 مؤرخہ یکم ستمبر ۲۰۱۸ء حضرت رئیس الجامعہ دامت برکاتہم اکل کوا سے بڑودہ کے لیے روانہ ہوئے ۔ جامعہ کے خاص محسن سلیم بھائی سورتی کے یہاں کھانے سے فراغت کے بعد احمد آباد کا رخ کیا۔احمد آباد پہنچ کر جامعہ کے معاونِ خاص الحاج ایوب بھائی بھٹا والا کے

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

حضرت رئیس الجامعہ ایم پی میں :                 یکم؍ جولائی ۲۰۱۸ء بروز: اتوارکو حضرت رئیس الجامعہ نندوربار سے بہ ذریعہ ٹرین کھنڈوہ کے لیے روانہ ہوئے۔ صبح ۱۵: ۶ کھنڈوہ اسٹیشن پہنچ گئے ۔ حضرت کے استقبال کے لیے ایم پی کے بڑے بڑے حضرات اور آپ کے متعلقین و متوسلین پہلے ہی سے اسٹیشن

جامعہ کے شب وروز Read More »

رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی                 رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں اللہ تعالیٰ نے رئیس جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کو عمرہ کی سعادت سے سرفراز فرمایا ۔ آپ کے ساتھ جامعہ کے ناظم تعلیمات جناب مولانا حذیفہ وستانوی بھی شریک سفر تھے۔                 عمرہ کی مبارک عبادت کے دوران

رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ Read More »

رمضان اور جامعہ

 حفا ظِ جامعہ ملک کے گو شے گو شے میں:                 الحمد للہ! جامعہ اپنے فر ز ند و ں کو ابتدا ہی سے دین کا دا عی اور دین کا خا د م بننے کی عملی مشق کر ا تا ہے۔ سال بھر یہ طلبہ جا معہ کے ما حو ل اور اپنے اسا

رمضان اور جامعہ Read More »

جامعہ کے شب و روز :

 سالانہ جلسہ صوبۂ مہاراشٹر کی عظیم دینی ، عصری وتربیتی دانش گاہ                 جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندور بار مہاراشٹر کا ۳۰؍ واں دستارِ فضیلت اور ۲۹؍واں عظیم الشان سالانہ جلسہ۸؍ شعبان المعظم ۱۴۳۹ھ- ۲۵؍ اپریل ۲۰۱۸ء بروز بدھ بعدِ نماز مغرب جامعہ کی عظیم الشان مسجد’’ مسجد میمنی ‘‘ میں نہایت تزک

جامعہ کے شب و روز : Read More »

میرے محسن نہ رہے !

                جناب تبسم امام متوطن چھتون ضلع دربھنگہ ۲۷؍ فروری ۲۰۱۸ء مطابق۱۰؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۳۹ھ منگل کی سہ پہرایک سڑک حادثہ کاشکارہوکردارالغبارسے دارالقرارمیںپہنچ گئے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔                 مرحوم بہت ساری خوبیوںکے حامل تھے۔ علم دوست،مہمان نواز وقدرے ظریف الطبع ہونے کے ساتھ ہی دین داروشب بیداربھی تھے۔احقرجب بھی اُن سے ملنے گیا؛تواکثر مسجدہی میںتلاوتِ قرآن

میرے محسن نہ رہے ! Read More »

جامعہ کے شب وروز

حضرت رئیس جامعہ دامت برکاتہم کے مسابقاتی اسفار:                 حضرت رئیس جامعہ دامت برکاتہم نویں ریاستی مسابقات کے پروگرام میں شرکت کے لیے ہندوستان بھر کے صوبوں میں قدم رنجہ ہوئے ، جس میں حضرت نے کامیاب ہونے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائی اور گراں قدر انعامات وغیرہ سے نوازا۔جن صوبوں میں آپ تشریف

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

فروعاتِ جامعہ اکل کوا میں ششماہی امتحانات اور اس کی کیفیات:                 الحمدللہ جامعہ اکل کوا کے تحت چلنے والے مراکز کی تعداد ۹۶؍ ہیں، جس میں ۶۹؍بنین ہیں اور۲۷؍ بنات ہیں۔ جس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی کل تعداد:۲۶۷۵۵ہے۱۸۱۳۵؍بنین اور۸۶۲۰؍ بنات ہیں۔                 امسال فروعاتِ جامعہ سے ناظرہ قرآن کریم مکمل

جامعہ کے شب وروز Read More »