شب و روز

سالانہ رپورٹ انگریزی اختتامی مسابقہٴ خطابیہ وانگریزی مذکرہ

                عصری حالات اورجدید تقاضوں کے پیش نظرانگریزی زبان وادب کی ضرورت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اس لیے جامعہ میں انگریزی زبان میں ترقی وکامیابی کا گراف بھی اونچا ہوتا جارہا ہے۔ جامعہ کے شعبہٴعالمیت میں عربی اول سے لے کر عربی پنجم تک شروع سال سے انگریزی لکھنے اوراس سے زیادہ بولنے پر […]

سالانہ رپورٹ انگریزی اختتامی مسابقہٴ خطابیہ وانگریزی مذکرہ Read More »

انجمن اصلاح الکلام ۲۰۲۴ء کی سالانہ کارگزاری

مولانا صادق اشاعتی تونڈاپوری                 ”جامعہ اکل کوا“ اپنے طلبہ کی ہمہ جہتی تعلیم وتربیت کے لیے تعلیم وتعلّم کے ساتھ ساتھ انہیں خارجی نشاطات میں بھی مصروف ومشغول رکھتا ہے،جس کے لیے جامعہ کے چاروں تعلیمی شعبہٴ جات کی مستقل انجمنیں اور لجنات قائم ہیں ۔                 (۱) انجمن ثمرة التربیة: شعبہٴ دینیات کے

انجمن اصلاح الکلام ۲۰۲۴ء کی سالانہ کارگزاری Read More »

النادی العربی کی سالانہ رپورٹ

مولانا الطاف حسین اشاعتی                 الحمد للّٰہ، والصلاة والسلام علی رسول اللّٰہ، وعلی آله وصحبه ومن والاہ. أما بعد!                 جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں سال بھرطلبہ کی صلاحیت سازی کی خاطر تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بہت سی ہم نصابی سرگرمیاں بھی بڑے اہتمام اور جوش و خروش سے جاری رہتی ہیں۔

النادی العربی کی سالانہ رپورٹ Read More »

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا

جامعہ کے شب و روز: ویزن: -2033ء                 ”جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا“ 1979ء میں ایک چھوٹا ساقصبہ اکل کوا، ضلع نندوربار، ریاست مہاراشٹر، ہندوستان میں قائم کیا گیا۔ نندوربارضلع پورے ملک میں سب سے غریب اور پسماندہ ہے، جس کا اعلان نیتی آیوگ نے قومی کثیر جہتی غربت انڈیکس بیس لائن رپورٹ 2021

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا Read More »

دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں جامعہ اور اسکی شاخوں میں جاری اسکولز کے % 95 رزلٹ

جامعہ کے شب و روز:جامعہ اوراس کے شاخوں میں چلنے والے16 جونیئر کالج اور 30 ہائی اسکول سے امسال89 19 طلباء نے S.S.C اور H.S.Cکے امتحانات دیے اور 1888 طلباء کامیاب ہوئے۔واضح رہے کہ ان امتحان دینے والے طلبا میں 90 فیصد طلباء مدارس کے تھے اوران میں بھی 297 طلبہ حافظ قران تھے۔آپ کو

دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں جامعہ اور اسکی شاخوں میں جاری اسکولز کے % 95 رزلٹ Read More »

اسفار حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی دامت برکاتہم

مانگرول سورت:             ۱۳/ جنوری بروز ہفتہ رات میں بعد نمازعشا ہتھوڑن، تعلقہ مانگرول، سورت میں ایک اصلاحی جلسہٴ عام سے خطاب فرمایا۔اس جلسے میں آپ کے ہمراہ مشہور موٹیوشنل اسپیکر جناب منورزماں صاحب بھی تھے۔ نوجوانوں میں آ پ کا نہایت پرسوزخطاب ہوا۔ دار العلوم نلگنڈہ:             ۱۸/ جنوری جمعرات سورت سے حیدرآباد کے

اسفار حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی دامت برکاتہم Read More »