مشائخی فاونڈیشن و ہاسپٹل کا سنگ ِبنیاد(پالن پور)
11/ اکتوبر بروز جمعہ صبح 3.30پر ناظم ِجامعہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب اپنے رفیق سفر مولانا جاوید صاحب کے ساتھ اکل کوا سے بائی کار روانہ ہوئے،یہ سفر خاصہ طویل تھا۔ فجر کی نماز جامعہ فلاح ملت دارالقرآن دیولیہ ضلع نرمدہ کی مسجد میں ادا کی۔ طویل مسافت کے بعد تقریبا 11:30 بجے ”کاکوشی“ […]
مشائخی فاونڈیشن و ہاسپٹل کا سنگ ِبنیاد(پالن پور) Read More »
