مثبت ومنفی کا فلسفہ
دوسری قسط: از : مولانا حکیم فخر الاسلام الٰہ آبادی پرانی شراب نیا جام؛”مثبت“ فطرت پرستی کا دوسرانام خیال رہے کہ فطرت میں ودیعت کی گئی حقیقت کا اصل تعلق ما بعدالطبیعات سے ہے،یہ بات عقلاً ونقلاً براہینِ قطعیہ کے ساتھ مسلم چلی آرہی ہے؛مگر”عصر حاضرکے فلسفیوں کی بڑی اکثریت اِس بات پرزوردیتی ہے کہ […]
مثبت ومنفی کا فلسفہ Read More »
