کچھ دیر مفکرین کی مجلس میں
۲۲/ نومبروقت فجر ہم رئیس جامعہ برکاتہم کے حکم پرچند اساتذہ شعبہٴ عالمیت سے مولانا فاروق صاحب مدنی، مفتی افضل صاحب اوراحقر۔ شعبہٴ حفظ سے مولانا زکریا صاحب ڈڈھال اوردینیات سے مولانا یونس صاحب برہان پوری دارالعلوم کھروڈ کے لی روانہ ہوئے، یہاں ایک نہایت ہی اہم ، مفید اورفکری مجلس تھی جو سرپرست […]
کچھ دیر مفکرین کی مجلس میں Read More »
