مستنداسلامی تاریخ
سولہویں قسط: مفتی نجم الحسین صاحب آسامی۔استاذجامعہ اکل کوا اس رنگ برنگی دنیاکواللہ نے صرف اورصرف اپنی عبادت اورمکرم پیشانی کواس کے لیے جھکائے اس لیے پیدافرمایا۔نہ کہ اِس عالم پاک کوحضرت انسان شرک اورکفرکی نجاست وغلاظت سے لبالب بھردے،نیز کارکنانِ قضاوقدرکی بزم آرائیاں،عناصرکی جدت طرازیاں،ماہ وخورشیدکی فروغ انگیزیاں اورابروبادکی سخاوت عالم قدس کے […]
