عقل مندکی علامتیں
ؒمعارفِ با ند وی کسی عاقل کی عقل پراس کے مناسب اور موقع کے اعتبارسے خاموشی، سکون، نیچی نگاہ ،برمحل حرکات سے استدلال کیا جاسکتا ہے، عقل مند اپنے فیصلے میں خواہ کھانے پینے کے بارے میں ہویا اور کسی قول وفعل میں، اسی امر کو اختیارکرے گا جو انجام کے اعتبار سے اعلیٰ […]
