انسان کے فکری اِرتقا میں اسلامی عقائد کی کارفرمائی
حضرت مولانا ادریس کاندھلویؒ ۱ ۔ایمان وعمل صالح دینداری کا جذبہ انسان کی ایک طبعی تحریک ہے، جس طرح انسان اپنے جسم کی تربیت اوراس کے دوام وبقا کے متعلق طبیعی طورپرچند ’’ضرورتوں‘‘ کا احساس کرتا ہے، اسی طرح یہ بھی اس کا طبیعی وجدان ہے کہ اس کائنات سے بالاترایک قوت موجود ہے، […]
انسان کے فکری اِرتقا میں اسلامی عقائد کی کارفرمائی Read More »
