یہودیوں کی ریشہ دوانیاں قرآن کریم کی روشنی میں
مفتی اویس نواپوری(استاذ جامعہ اکل کوا) ﴿وَمِنَ الَّذِینَ ہَادُواْ سَمَّاعُونَ لِلْکَذِبِ سَمَّاعُونَ لِقَوْمٍ آخَرِینَ لَمْ یَأْتُوکَ یُحَرِّفُونَ الْکَلِمَ مِن بَعْدِ مَوَاضِعِهِ﴾(المائدة: 41) ازآدم تا ایں دم سینۂ گیتی پرجنم لینے والی پوری انسانی برادری کوسات ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ۱- حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت نوح علیہ السلام تک۔ […]
یہودیوں کی ریشہ دوانیاں قرآن کریم کی روشنی میں Read More »
