جوامت میں توڑ پیدا کرتا ہے وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہٴ کرامؓ کی محنت پر پانی پھیرتا ہے!
ماخوذ:بیان حضرت مولانا احسان الحق صاحب حفظہ اللہ محرک: حضرت مولاناحذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ جوڑ پیداکرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی زبان کو سنبھالیں! زبان سنبھالنے کا مطلب یہ ہے کہ دل میں آنے والی ہر بات کوہم زبان پہ نہ لائیں! پہلے سوچیں کہ اس کو زبان پہ لانے […]
