شاہراہِ علم جنوری- 2026

سوفسطائیت اورانسان پرستی

 حکیم فخر الاسلام صاحب الہ آبادی                 ”سوفسطائیت“کے معنی ہوتے ہیں ملمع کاری،یعنی باطل کوایسی تلبیس کے ساتھ پیش کرنا کہ اُس کے حق ہونے کا گمان ہو۔ اور” انسان پرستی “، ”ہیومنزم“کا ترجمہ ہے،”ہیومنزم“لاطینی لفظ ہیومینیٹاس سے ماخوذ ہے ۔ابتدا میں اِس لفظ کا فکری اِظہاریونان کے سوفسطائی فرقہ کے بانی پروٹوغورس کے اِس […]

سوفسطائیت اورانسان پرستی Read More »

نقوشِ اسلاف:شاہراہِ علم وعمل

(جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کے دارالحدیث میں، تمام اساتذہٴ جامعہ کی موجودگی میں رہنمائے اہل حق حضرت مفتی مجد القدوس خبیب صاحب رومی مدظلہ کا ایک بصیرت افروز خطاب بتاریخ:۱۳/شوال۱۴۴۷ھ مطابق۲/اپریل۲۰۲۶ء) الحمد للہ وکفیٰ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ وأصلّی وأسلّم علی نبیّنا المصطفیٰ وعلیٰ اٰلِه وصحبه نجو مِ الھدیٰ قادةِ التقیٰ، أما

نقوشِ اسلاف:شاہراہِ علم وعمل Read More »

 بعدعصرطلبہٴ جامعہ کےسوالات اورمولانا حذیفہ صاحب وستانوی کے جوابات

مجالسِ وستانوی  بعدِعصرطلبہٴ جامعہ کے سوالات اور مولانا حذیفہ صاحب وستانوی کے جوابات قارئین !جیساکہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ ۴/مئ۲۰۲۵ء کو اس باغ کے مالی جامعہ اکل کوا کے بانی اورہم سب کے مربی اپنی عمرِ مستعاراورایک کامیاب ترین،مثالی زندگی گزار کر،اپنے رب کے حضوراس دارِ فانی میں کیے گئے بے شماردینی،قومی،ملی ،رفاہی

 بعدعصرطلبہٴ جامعہ کےسوالات اورمولانا حذیفہ صاحب وستانوی کے جوابات Read More »

نمازاورخطبہ میں لوگوں کی راحت کاخیال رکھنا

معارفِ تھانویؒ (حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات) نماز اور خطبہ میں لوگوں کی راحت کا خیال رکھنا: ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت! آج خطبہ نہایت اختصار سے پڑھا گیا، زیادہ وقت صرف نہیں ہوا۔ فرمایا کہ میں نے جو مجموعہ خطب لکھا ہے اس میں کوئی خطبہ سورہٴ

نمازاورخطبہ میں لوگوں کی راحت کاخیال رکھنا Read More »

آج مسلم سماج میں خوفِ خدا کی کمی ہے

معارفِ کاپودروی (حضرت مولانا عبد اللہ صاحب کاپودروی کے ملفوظات) آج مسلم سماج میں خوفِ خدا کی کمی ہے:   آج یہ تقریرپڑھنے کے بعد میں دن بھرسوچتا رہا کہ مسلم سماج آخرکہاں جا رہا ہے اورسوسائٹی میں یہ تصورکیوں مضبوط نہیں ہورہا ہے کہ مرنے کے بعد ہمیں اللہ کے سامنے کھڑا ہونا ہے؛

آج مسلم سماج میں خوفِ خدا کی کمی ہے Read More »

شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا

معارفِ باندویؒ (حضرت مولانا قاری صدیق صاحب باندویؒ کے افادات و ملفوظات ۔) تحریر میں حضرت سے مراد حضرت باندوی ہیں شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا:  مدرسہ میں ایک اُستاد کی شاگرد سے کسی مسئلہ میں نا اتفاقی ہوگئی۔ شاگرد صاحب نے اُستاد سے بولنا چھوڑدیا۔ اُستاد صاحب نے حضرت  سے شکایت کی اور

شاگرد کا اُستاد سے خفا ہونا Read More »

اتباعِ سنت کی اہمیت

ملفوظاتِ وستانوی (حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانویؒ کے ملفوظات وارشادات) اتباعِ سنت کی اہمیت:  عصرکی نماز کے بعد حضرت رحمة اللہ علیہ نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں: ﴿مَا اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہ، وَمَا نَھٰکُمْ عَنْه فَانْتَھُوْا﴾یعنی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جوکچھ عطا کریں، اسے قبول

اتباعِ سنت کی اہمیت Read More »

فتنوں میں مومن کاکردار

اداریہ:  حذیفہ وستانوی                    فتنے کے دور میں مومن کا کردار کیا ہونا چاہیے،اس کا جاننا ضروری ہے۔ احقر نے نصوص کی روشنی میں اسے پیش کرنے کی کوشش کی ہے؛ تاکہ ہم اسے پڑھ کر فتنے کی حقیقت جانیں اور پھر اس سے بچنے اور بچانے کی تدابیر اختیارکریں،نبیٴ پاک صلی اللہ علیہ

فتنوں میں مومن کاکردار Read More »