رئیس جامعہ زامبیا کی دینی وعلمی درس گاہوں میں :
رئیس جامعہ زامبیا میں زامبیا کے تعلیمی ورفاہی ادارہ ” مون ریز ٹرسٹ “ کے تحت چل رہے شعبہٴ عالمیت کی تقریبِ ختم بخاری شریف اورجلسہٴ دستاربندی کے موقع پر ٹرسٹ کی طرف سے مد عوتھے ۔ ٹرسٹ کے شعبہٴ عالمیت کا قیام ۲۰۱۱ء میں ہواتھا۔ یہ پہلی جماعت دورے سے فضیلت حاصل […]
رئیس جامعہ زامبیا کی دینی وعلمی درس گاہوں میں : Read More »
