مذہب کی رہنمائی
خدا کی معرفت کا دوسرا طریقہ خدا کو پہچان کراوراُس پرایمان لاکر اُس کی عبادت کرنا انسان کے دنیا میں آنے کا اصل مقصد ہے۔ دوسرے مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ عقل ونقل ہردو طریقے سے وہ باری تعالیٰ کے وجود اور اپنی حقانیت کو ثابت کرتا […]
