سنت کی اہمیت
سب سے پہلے یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہمارے لیے سب سے بہترین ہدایت، رہنمائی اورسب سے اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن ہے، اسی طرح سے دین ِاسلام میں سنت کی بھی وہی شرعی حیثیت ہے، جو قرآن کی ہے کیوں کہ سنت قرآن کی تفسیر اورتشریح ہے، قرآن کو سمجھنے کے لیے […]
