عصری تقاضے اور تفسیری جواہر پارے
انوار قرآنی چھٹی قسط: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمدوستانویؔ فضائل سورہ ٔفاتحہ: سورہ ٔ فاتحہ کے فضائل سے احادیث لبریز ہیں۔ اہمیت خاص اسی سے ظاہر ہے کہ نماز کی ہر رکعت میں اس کا پڑھنا واجب ہے،بل کہ شافعیہ کی تحقیق میں فرض ہے۔ کوئی نماز قرآن کے اس جزو کے بغیر […]
عصری تقاضے اور تفسیری جواہر پارے Read More »
