انتفاضہ اقصیٰ اولیٰ:
۱۹۸۷۔۱۹۸۸ء انتفاضہ اولیٰ مبارکہ کے نتیجے میں زبردست اسلامی بیداری کی ایسی لہر پیدا ہوئی،جس نے فلسطینی مزاحمت میں ایک بنیادی عنصر کی حیثیت اختیار کرلی،خصوصاً’’اسلامی تحریک مزاحمت‘‘(حماس)کے ذریعے یہ بیداری ہر ایک اسلام پسندفلسطینی کے دل میں ایمان ویقین کی ایسی چنگاری بن گئی،جس نے تذبذب ،تردداورعدمِ یقین کے سارے اثاثے کوخاکستر کردیا۔انتفاضے […]
انتفاضہ اقصیٰ اولیٰ: Read More »
