شہرِقدس،جائے وقوع:
فلسطین کسی صلاح الدین کے انتظار میں۔از:مولانا نورعالم خلیل امینیؔ شہرقدس قلبِ فلسطین میں،سطحِ سمندرسے تقریبا۷۲۰۔۸۳۰میٹراونچے ٹیلوںپہ واقع ہے، جوشرقاً۳۵خط طول البلداورشمالاً۳۴خط عرض البلدپہ واقع ہے۔ قدس کے مشرق میںوادی قدرون واقع ہے، جوشہرکی مشرقی فصیل اورجبلِ زیتون(جبل طور)کے درمیان واقع ہے ۔شہرکے مغرب میںوادی سلوان ،شمال میںجبل مشار ف جنوب میںجبل مبکرہے ،جس […]
شہرِقدس،جائے وقوع: Read More »
