آفتابِ علم غروب ہو گیا
از: اسماعیل بن یوسف کوثرکوساڑی فلاحی غفرلہ‘ خادمِ حدیث، افتا و ادب دار العلوم مرکزِ اسلامی انکلیشور ۲۶/شوال ۱۴۳۹ ھ کی شام آفتاب اپنے معمول کے مطابق دنیا کو تابانی دینے کے بعد غروب ہونے کے لیے پابہ رکاب تھا، چرندے اور پرندے دن بھر تھکنے کے بعد اپنے اپنے ٹھکانوں […]
آفتابِ علم غروب ہو گیا Read More »
