آہ !حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی رحمة اللہ علیہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے۔
محمد اکرم طائر پرتاپ گڑھی بچھڑاکچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی ایک شخص پورے شہر کو ویران کر گیا کانپتا ہوا قلم، اشک بار آنکھیں، یہ دن بھی گزرنا مقدر تھا اور نہ جانے ایسے کتنے دن گزر جائیں گے۔ جو کچھ حال تھا، اب وہ ماضی ہو چکا ہے؛ اگرچہ […]
آہ !حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی رحمة اللہ علیہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے۔ Read More »
