شبِ برأت یاشبِ خرافات؟
ابوعالیہ نازقاسمیؔ،اِجرا، مدہوبنی/استاذجامعہ اکل کوا شب برأت کے معنی: لغت میں’’شب ‘‘کے معنی رات کے ہیں۔اور’’برأت ‘‘کے معنی نجات،چھٹکارا،بچاؤ،صفائی،بیزاری اور گلوخلاصی کے ہیں۔اب اس کے معنی ہوںگے ایسی رات؛جس میںبندے کو نجات ،چھٹکارہ یاپروانۂ آزادی ملے ۔ شعبان المعظم کی پندرہویں رات’’شبِ برأت‘‘ کہلاتی ہے ۔چوں کہ ایک روایت کے مطابق اس رات میںاللہ […]
شبِ برأت یاشبِ خرافات؟ Read More »
