دور کعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھ کر یہ دعا مانگو
از حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا شاہ محمد اشرف علی صاحب تھانوی اے اللہ! میں آپ کا سخت نا فرمان بندہ ہوں۔ میں فرماں برداری کا ارادہ کرتا ہوں، مگر میرے ارادے سے کچھ نہیں ہوتا اور آپ کے ارادے سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میری اصلاح ہو مگر […]
دور کعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھ کر یہ دعا مانگو Read More »
