اردو زبان کی نشو ونما میں صوفیائے دکن کی خدمات
محمد صادق خان اشاعتی،تونڈاپوری۔خادم ا لتدریس جامعہ اکل کوا۔ زیرِ نظر مقالہ ادبی شہرکے ادبی سمیناربمقام دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد(تلنگانہ )میں منعقدبروز جمعہ تا اتوار، بتاریخ ۱۶/تا۱۸/ دسمبر۲۰۱۶ءء کو پیش کیا گیا۔ اصل مقالہ طویل ہونے کے سبب تلخیصا چند اقتباسات پیشِ خدمت ہیں۔ دکن کا علاقہ: جب محمد تغلق بادشاہ نے جنوبی […]
اردو زبان کی نشو ونما میں صوفیائے دکن کی خدمات Read More »
