نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی
مسئلہ: امیر باپ پراپنی نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا واجب نہیں، مستحب ہے،اگر قربانی کرے گا تو ثواب ملے گا، اور نہیں کرے گا توکوئی گناہ نہیں ہوگا۔(۱) مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا الحجة علی ما قلنا: (۱) ما في ”مجمع الأنہر “ […]
نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی Read More »
