تشبیک کی ممانعت
مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مسئلہ: بعض لوگ مسجد میں نماز کے انتظار میں ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ میں ڈال کر بیٹھتے ہیں ان کا یہ عمل شرعاً مکروہ ِتحریمی ہے، اور نماز کے علاوہ عام حالات میں بلا ضرورت ایک ہاتھ کی انگلیوں […]
