خوف خدااورمخالفتِ نفس پرجنت کی گارنٹی
انوار قرآنی : مولانا مرشد صاحب قاسمی بیگوسرائے ﴿وَاَمَّامَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّه وَنَہَی النَّفْسَ عَنِ الْہَوٰی فَاِنَّ الْجَنَّةَ ہِیَ الْمَاْوٰی ﴾ ترجمہ:جوشخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا ہوگااورنفس کوخواہش سے روکا ہوگا، سوبالیقین جنت اُس کاٹھکانا ہوگا۔(النازعات) تشریح وفوائد: خوف وخشیت کی اہمیت: نہایت خوش نصیب ہے وہ،جسے خشیتِ […]
خوف خدااورمخالفتِ نفس پرجنت کی گارنٹی Read More »
