اَن پڑھ شخص کا تلبیہ
مسئلہ: احرام باندھتے وقت حج یا عمرہ کی نیت کرنے کے بعد تلبیہ پڑھنا یا اس کے قائم مقام ذکر کرنا فرض ہے، اس کے بغیر احرام باندھنا صحیح نہیں ہوگا، جس آدمی کو تلبیہ یاد نہ ہو، اس کو تلبیہ سکھا دیا جائے، اس کا حج ہوجائے گا، اور اگر اس کو تلبیہ کے […]
اَن پڑھ شخص کا تلبیہ Read More »
