صحیفہٴ ہدایت
مولانا ماہر القادری سائنس کے نظریے ہوں یا دواوٴں کے خواص، اِن میں سے بعض انسان کی اپنی تحقیقی کوشش اور تجربے کا نتیجہ اورماحصل ہیں، لیکن بعض نظریے اورخواص ایسے بھی ہیں، جن کی طرف انسان کا ذہن کسی کوشش کے بغیر ایکا ایکی منتقل ہوگیا۔ اسی چیز کا نام” القاء“ ہے، یعنی […]
