2025

معارفِ کاپودرویؒ

تصورِ آخرت کی اہمیت:              بزرگو اور دوستو!  قرآن مجید میں غورکرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کے دو طبقے ہیں، جب انسانوں میں یہ خیال پیدا ہو جاتا ہے کہ اس دنیوی زندگی کے بعد کوئی زندگی نہیں ہے، صرف دنیا میں کھانا پینا ہے اور پھر ختم ہوجانا ہے، […]

معارفِ کاپودرویؒ Read More »

معارفِ باندویؒ

بلا ضرورت اُستادوں کا بدلنا اچھی بات نہیں، حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کا واقعہ:             فرمایا: بارباراُستادوں کا بدلنا کوئی اچھی بات نہیں۔ آج کل طلبہ کوجو فیض نہیں ہوتا اُس کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ: استاد بدلتے پھرتے ہیں کبھی کسی اُستاد کے پاس اورکبھی کسی اُستاد کے پاس، نہ ادھر

معارفِ باندویؒ Read More »

ملفوظاتِ وستانوی ؒ

              عزیز طلبہ!  نماز کا اہتمام بے حد ضروری ہے—نہ صرف طلبہ کے لیے، بل کہ اساتذہ کے لیے بھی۔ ہمارا اصل کام کچھ اورنہیں، صرف تین امورہیں: پڑھائی، نمازوں کی پابندی، وقت پرکھانا اوروقت پرکھیلنا۔ ان تمام امورمیں سب سے زیادہ اہم بات یہی ہے، جو حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں

ملفوظاتِ وستانوی ؒ Read More »

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل

انوار نبوی ا                                                                      پانچویں قسط: درسِ بخاری: حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانویؔ مرتب: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمیؔ             الحمدللہ! مدیرشاہرا ہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب کے دروسِ بخاری، مسلم اورترمذی، کا سینکڑوں صفحات پرمشتمل درسی مسودہ تیار ہے۔جس میں بڑی عمدہ بحثیں اورمفید باتیں شامل ہیں۔ ان دروس میں آپ کا شوقِ

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل Read More »

 قصۂ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو!

انوار قرآنی:                                                                      چھٹی قسط: مفتی عبد المتین صاحب اشاعتیؔ کانڑ گانویؔ (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا) قدرتِ خداوندی کا کرشمہ! جس چیز کا صحیح اِدراک نہیں اُسے اللہ کے حوالہ کیا جائے!  اکل وشرب وغیرہ میں حلال وحرام کا پاس ولحاظ! کل کے جلا وطن آج کے ہیرو! آیت: ۱۹- ۲۰:            

 قصۂ اصحابِ کہف کے ایجابی پہلو! Read More »

پر فتن دور میں مدارس،مکاتب ،علما اور مبلغین کا کردار کیا ہونا چاہیے؟

اداریہ:     مولانا حذیفہ صاحب وستانویؔ  / مدیر’’شاہراہِ علم‘‘ و رئیس جامعہ اکل کوا             اللہ ربُّ العزت کا ہم (طلبہ و معلّمینِ مدارسِ اسلامیہ) جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس ربِّ ذوالجلال نے محض اپنے فضلِ خاص، اپنی رحمتِ بے پایاں اورتوفیقِ ایزدی سے ہمیں اپنی نگاہ میں سب سے افضل مشغلہ،

پر فتن دور میں مدارس،مکاتب ،علما اور مبلغین کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ Read More »

 سلطان القراء فی الہند کا سانحہٴ ارتحال

دوسری قسط: وفات ۲۹/ رجب المرجب ۱۴۴۵ ھ مطابق ۱۰/ فروری۲۰۲۴ء قاری جابر /استاذ شعبہ تجوید و قرأت جامعہ اکل کوا تدریسی زندگی کا آغاز:              ۱۳۹۳ھ ماہ ذی الحجہ میں جامعہ کے استادِ تجوید قاری عباس صاحب دھرمپوری جامعہ سے علیحدہ ہوکر دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر تشریف لے گئے، تو جامعہ ڈابھیل کے سابق

 سلطان القراء فی الہند کا سانحہٴ ارتحال Read More »

بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام

            جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل میں بزمِ وستانوی مراٹھی انجمن کا سالانہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔             یہ پروگرام جامعہ کے بانی ورئیس حضرت مولانا غلام محمد وستانوی (حفظه اللہ و رعاہ و ادام اللہ ظله علینا بالصحة والعافیة) کی سرپرستی میں اور مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کے مارگ درشن میں منعقد

بزمِ وستانوی مراٹھی کا سالانہ پروگرام اور اس کا اہم پیغام Read More »

انجمن اصلاح الکلام کی سالانہ رپوٹ

از قلم: مفتی حمید الرحمن اشاعتی سمستی پوری /استاذ جامعہ اکل کوا             الحمد للّٰہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی۔ اما بعد! معزز قارئین کرام !             بفضلہ تعالی ہم لوگ اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ مادرعلمی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ایک ممتاز دینی ادارہ ہے جو علم اورتربیت

انجمن اصلاح الکلام کی سالانہ رپوٹ Read More »

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلواکل کوا میں مسابقاتِ قرآنیہ کا انعقاد

جامعہ کے شب و روز:              خادمِ القرآن و عامر المساجد حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی -اطال اللّٰہ بقائه علینا مع الصحةوالعافیة – اورآپ کے فرزند ارجمند، آپ کے خلفِ رشید حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی حفظہ اللہ ورعاہ (مدیرتنفیذی جامعہ اکل کوا) کو ہمیشہ یہ فکر دامن گیر رہتی ہے کہ ہم کس

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلواکل کوا میں مسابقاتِ قرآنیہ کا انعقاد Read More »

اسلامی عقائد کی اساس

   توحید، رسالت و ختم ِنبوت اور آخرت افتخار احمد قاسمی بستوی             صحابہٴ کرام نے جو دین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا تھا اس کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا لیکن اس کے باوجود کچھ شرپسندلوگوں نے اس دین کے حلیے کو بدل دیا اوراس میں بدعا

اسلامی عقائد کی اساس Read More »

مذہب کی رہنمائی

خدا کی معرفت کا دوسرا طریقہ             خدا کو پہچان کراوراُس پرایمان لاکر اُس کی عبادت کرنا انسان کے دنیا میں آنے کا اصل مقصد ہے۔ دوسرے مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ عقل ونقل ہردو طریقے سے وہ باری تعالیٰ کے وجود اور اپنی حقانیت کو ثابت کرتا

مذہب کی رہنمائی Read More »

عقل اور دل سے رہنمائی

حصول معرفت کا پہلا طریقہ             عقلِ سلیم جو گرد و پیش کی آلودگی سے متاثر ہوئے بغیر کوئی فیصلہ کرتی ہے یا کوئی رائے قائم کرتی ہے، اس میں شک نہیں کہ اس کا فیصلہ باوزن اور حق بجانب ہوتا ہے۔ عقل کی بجائے اگر انسان کے ظاہری حواس جیسے، آنکھ، ناک اورکان وغیرہ

عقل اور دل سے رہنمائی Read More »

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب

            خدا کی معرفت اور اس کے حصول کے مختلف درجے ہیں۔ حق پرست چاہیں تو ذاتی مجاہدے اور محنت سے ان مراحل کو طے کر کے کمال کے مرتبے کو پہنچ سکتے ہیں، نیز یہ امر بھی واضح ہے کہ جس قدرمعرفت الٰہی نصیب ہو گی اسی درجہ کا تقویٰ اورتقرب، خوف و خشیت،

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب Read More »

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے

            عقل سلیم کا راستہ سب سے آسان اور سیدھا راستہ ہے، جس کے ذریعہ بندہ اپنے رب کو پہچان سکتا ہے۔ اس کی الوہیت اور ربوبیت کو تسلیم کر سکتا ہے، اوراس کے کل احکام کی پابندی کر سکتا ہے۔             انسانی عقل اگر راستی اور سلامتی پر مبنی ہے تو یہی عقل اشیاء

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے Read More »

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں

            ۱- نشوو نما اورارتقاء کا نظریہ اگر ہمہ گیر اورعمومی حیثیت رکھتا ہے، جس کی رو سے سبھی جانداراورحیوانات مختلف روپ دھارنے کے بعد اپنی موجودہ شکلوں تک پہنچ سکے ہیں ،تواس نظریہ کے قائل افراد کو یہ بتانا ہو گا کہ اگرانسان شروع میں بندرتھا تو پالتو جانور جیسے اونٹ گائے، بیل، بھینس

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں Read More »

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ

            اسلام اورہم مسلمانوں کی نظر میں-حد درجہ معزز انسان کا آغاز و انجام اوراس کامقام یہ ہے جو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ،لیکن نیچری (Netural) دہریہ بے دین کفارومشرکین کا نقطہ نظر یہ رہا ہے کہ انسان بذات خود اس طرح پیدا نہیں ہوا، جس طرح آج دنیا میں نظر

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ Read More »

انسان اور اُس کی حقیقت

            کائنات ارضی کی سب سے حیرت انگیزہشاش بشاش زندہ ومتحرک، عقل وہوش اورروح و ضمیر رکھنے والی مخلوق جو حضرتِ انسان کے نام سے موسوم ہے۔ انسان کو قدرت کے سخی ہاتھوں نے موزوں قدو قامت، حسین و جمیل خدو خال اور حد درجہ نرالی ساخت سے نوازا۔ اس کے اندر بلند اخلاق، قوتِ

انسان اور اُس کی حقیقت Read More »

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت:

            عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ:             ۱- دین اسلام میں عقائدہ کی مثال بنیادوں اور جڑوں کی ہے، جب کہ اعمال کا درجہ شاخوں کا ہے۔             ۲- عقائد مقدم ہیں اعمال پر، اس لیے عقائد کی درستی اعمال سے زیادہ اہم اور ضروری

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت: Read More »

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں

حذیفہ وستانوی   (مدیر ماہنامہ شاہراہ علم و ناظم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)             اللہ رب العزت نے ہمیں فتنوں کے اس تاریک دور میں اسلام اورایمان جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی، اس پرہم اپنے خالق و مالک کا جتنا شکرادا کریں کم ہے، مگر افسوس کہ فتنہٴ دنیا میں ہم ایسے مبتلا ہو

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں Read More »

کونیات (Cosmology)

            کونیات حقیقت کی درجہ بندی، کائنات کی ابتداء، اس کی ترتیب ا ورارتقاء کی تفہیم یا مطالعہ کا نام ہے۔ یہ علم آنٹولوجی میں ثابت شدہ حقائق کی درجہ بندی، ان درجات کی نوعیت اورانسانیت کے مقام کی تشریح کرتا ہے۔             کونیات میں شامل ہونے والے مباحث کی فہرست وسیع ہے، جن میں

کونیات (Cosmology) Read More »

علم الغایت (Teleology)

            علم الغایت یا علم المقاصد وہ علم ہے جو انسان کو ہرشئی، ذات اورعمل کے مقصد کا پتا بتاتا ہے۔ یہ علم ہمیں بتاتا ہے کہ کسی بھی شئی یا واقعہ میں کوئی بنیادی مقصد یا حتمی وجہ موجود ہے یا نہیں۔انسان فطرت میں موجود مختلف مظاہر، واقعات اوراشیاء میں ایک مقصد تلاش کرتا

علم الغایت (Teleology) Read More »

علمیات (Epistemology)

            علمیات ورلڈ ویو میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے، کیونکہ یہ علم کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات فراہم کرتا ہے۔ علمیات، علم کا ایک ایسا جامع فریم ورک ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ علم کیا ہے؟ ہم اسے کیسے حاصل کرتے ہیں؟اورکیا چیز ہمیں حاصل شدہ علم پراعتماد کرنے کی اجازت

علمیات (Epistemology) Read More »

علم الوجود (Ontology)

        علم الوجود (Ontology) نظریہٴ حیات کا وہ بنیادی حصہ ہے جووجود، حقیقت اوروجود کی صفات وغیرہ پرتحقیق کرتا ہے۔ یہ علم کسی ذات کے وجود، اس کی بنیادی خصوصیات اورمختلف ذاتوں کے باہمی تعلقات کا مطالعہ کرتا ہے۔ علم الوجود صرف وجود کے بنیادی تصورات پر بحث نہیں کرتا؛بلکہ گہرے فلسفیانہ

علم الوجود (Ontology) Read More »