سنہرے بول
دوسری قسط: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی# اللہ کے ولی کون؟! اولیاء اللہ وہ ہیں، جو ان تین کاموں کے ذریعہ اپنے رب کی رضا کے جستجو میں لگے رہتے ہیں: ۱- مامورات پر عمل۔ ۲- محظورات کا ترک۔ ۳- مقدورات پر صبر۔ مامورات: جن کے کرنے کا […]
دوسری قسط: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی# اللہ کے ولی کون؟! اولیاء اللہ وہ ہیں، جو ان تین کاموں کے ذریعہ اپنے رب کی رضا کے جستجو میں لگے رہتے ہیں: ۱- مامورات پر عمل۔ ۲- محظورات کا ترک۔ ۳- مقدورات پر صبر۔ مامورات: جن کے کرنے کا […]
مسلم ملکوں اورریاستوں میں کافروں کے عبادت خانے تألیف: ابراہیم بن سلیمان بن ابراہیم الفہید، ط- دار السنة – الریاض ترجمانی: مفتی عبد المتین اشاعتی# کانڑ گانوی ۱- دار کی دو قسمیں ہیں: (۱) دار الاسلام، جس کا حاکم مسلمان ہواور جہاں اسلامی احکام کا اجرا ہوتا ہو۔ (۲)- دار الکفر، جس کا
معابد الکفار وأحکامہا فی بلاد المسلمین Read More »
مولانا افتخاراحمد قاسمی# بستوی# اللہ کے بندوں کو آپ جتنا آرام پہنچائیں گے، اللہ رب العزت اتناہی، بل کہ اس سے کہیں زیادہ آپ کو آرام پہنچائیں گے۔ حالی مرحوم مسدس حالی# میں لکھتے ہیں: خدا رحم کرتا نہیں اس بشر پر نہ ہو درد کی چوٹ جس کے جگر پر کرو مہربانی
خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر Read More »
مصنف: غلام نبی کشافی تبصرہ نگار: مقصوداحمدضیا#ئی اس گلوبلائی زیشن کے دور میں جہاں مادی وسائل اور اسباب کی فراہمی کے ذریعہ انسان میں سہولت کاری اور عجلت پسندی کا جذبہ بڑھتا ہی جارہا ہے، تو وہیں فطری حقیقی مقاصد کی تکمیل میں سرد مہری، سست کاری اور کم ہمتی، بد شوقی، دین بیزاری
مطالعہ کی اہمیت اور اس کا طریقہٴ کار Read More »
(مقالہ:دس روزہ تربیتی پروگرام برائے اساتذہٴ مدارس (12- 21/ جنوری 2010ء)مرکز پیشہ وارانہ فروغ برائے اساتذہ ٴ اردو ذریعہٴ تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی، حیدرآباد۔زیر اہتمام: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، ضلع نندربار، مہاراشٹر) مقالہ نگار: مفتی محمد جعفر ملی# رحمانی# صدر دار الافتا ء جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا الحمد للّٰہ
عصری تعلیم کی افادیت اسلامی ماحول میں Read More »
(دو ہفتہ قبل ہماریضلع نندربار کے مرکز مسجد کے ذمہ دار بندہ کے پاس آئے اور درخواست رکھی کہ مختصر دورانیہ پر مشتمل کوئی کورس جامعہ سے تیار ہونا چاہیے۔ اس لیے کہ ہمارے یہاں تعلیم یافتہ نوجوان دین سیکھنا چاہتے ہیں۔تو میں نے کہا ٹھیک ہے، میں اس پر کچھ تیاری کرتا
تین سالہ دراساتِ دینیہ کورس ضرورت اہمیت اور نصاب و نظام Read More »
قسط:۱ از:مولانا حکیم فخرالاسلام مظاہری# یہ ایک حیرت انگیز حقیقت ہے کہ ایک ایسا شخص جس نے علم کلام و جدال کے باب میں دینی نتیجہ حاصل نہ ہونے والے بے نتیجہ مباحثوں کے متعلق اپنی اُفتادِ طبع یہ ذکر کی کہ:”بحث و مباحثہ اپنا شیوہ نہیں،خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے
تصفیة العقائد کا مطالعہ(الامام محمد قاسم نانوتویکی تصنیف) Read More »
سائل : جو ّاد زبیر(بنگلور)مجیب: مفتی محمد سلمان مظاہری السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ! میرا نام جو ّاد زبیر ہے پوچھنا یہ ہے کہ کسی کمپنی کو گاہک لگا کر کمپنی سے کمیشن لینا کیسا ہے ، اور کمپنی کی شرائط میں سے یہ ہے کہ جب ایک پیر(Pair) مکمل ہوجائے یعنی پہلی مرتبہ
(Magic Box Global)ملٹی لیول مارکیٹنگ(MLM) کمپنی میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ Read More »
دسویں قسط: ۹/ربیع الثانی ۱۴۴۳ھ/۱۵/اکتوبر۲۰۲۱ء (حکیم الا مت مولانا اشرف علی تھانوی کی تفسیر) مولانا حکیم فخر الاسلام مظاہری# بسم اللہ الرحمن الرحیم تَنْزِیْہُ عِلْمِ الرَّحْمٰن عَنْ سِمَةِ النُّقْصَان سوال:”(تمہید از اشرف علی)ایک مہمان نے ایک کتاب ”بُلْغَةُ الْحَیْرَان“ میرے سامنے پیش کی، اُس میں ایک مضمون نظرسے گذراجس پر میں نے کلام
بیان القرآن کا مطالعہ Read More »
(حضرت اقدس مولانا شاہ یوسف متالا صاحبمہتمم دارالعلوم بری انگلینڈ) مکتوب نمبر:(۸) ایک مکتوب گرامی میں تحریرفرمایا: آپ غسل کرکے دو رکعت صلوة التوبہ پڑھ کر آئندہ کے لیے احتیاط کا عزم کرلیں، اور خوب رو کر استغفار کریں۔ اللہ تعالے سے معافی مانگیں اور اس کے لیے ہمیشہ نماز کے بعد بہت دیر
علما اور طلبہ سے اہم خطاب: آپ لوگ اہل علم ہیں، جاہل وعوام نہیں ہیں العاقل تکفیہ الإشارة اگر ہم لوگ فکر صحیح سے کام لیں تو دیکھیں گے کہ ہم لوگوں کے دل میں ضرور تفاخر ہے؛ الا و ماشاء اللہ کوئی فردایسا ہوگا،جو اس وبائے عام میں مبتلا نہ ہو۔ رفتار میں
عقل کی فضیلت: ۱- جو زیادہ عقل مند ہے، وہ دنیا و آخرت میں کم عقل سے فضیلت رکھتا ہے۔ (الحدیث) ۲- شیطان پر کوئی چیز ایک عاقل مومن سے زیادہ شاق نہیں، حالاں کہ وہ سو جاہلوں کو برداشت کرلیتا ہے۔ ۳- لقمان علیہ السلام کا قول ہے: اللہ کے معاملہ
دنیا کی قومیں اخلاق سے بنتی ہیں: میرے دوستو! سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنی اولاد کی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کے مطابق تربیت کر یں۔ اگر ہماری اولاد بداخلاق ہوجائیں گی تو دنیا میں ہمارا کوئی مقام نہیں ہوگا۔ یادر کھئے! دنیا میں قومیں اخلاق
معار ف کا پو د روی Read More »
انجمن والنادی،کی ضرورت واہمیت: طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے آپ نے فرمایا:کہ ہر طالب علم کو اپنی مافی الضمیر کی ادائیگی کے لیے محنت،کوشش اور کاوش کرنی چاہیے،قرآن کریم کے ساتھ ہمارا والہانہ تعلق ہونا چاہیے،جو طلبہ ترجمہٴ قرآن کریم پڑھتے ہیں ان کو اپنی تقریر میں قرآن ہی کو محنت کا میدان بنانا
ملفوظا تِ وستا نوی Read More »
انوار نبوی ا سالار ِنظامت وبلبل ہند: حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ-رَضِیَ اللّٰہُ تعالٰی عَنْہُمَا-أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ قَالَ لاِٴَشَجِّ عَبْدِالْقَیْس ”اِنَّ فِیْکَ لَخَصْلَتَیْنِ یُحِبُّہُمَااللّٰہُ:اَلْحِلْمُ وَالْاَنَاةُ “ (أخرجہ مسلم،کتاب الایمان، باب الأمربالایمان باللہ ورسولہ:۱/۳۵) ترجمہٴ حدیث: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے
محبوب عنداللہ دوخصلتیں Read More »
جامعہ اکل کوا میں گذشتہ ماہ رجب سے عاشقانِ قرآن کی جماعت نے ایک نہایت ہی عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے،جس میں شعبہٴ عالمیت اور دار القرآن کے حفاظ طلبہ جمعرات کی رات ایک بیٹھک میں مکمل کلام پاک کا دور سناتے ہیں۔جس کی پہلی نشست گذشتہ 22 رجب المرجب 1443ھ میں ہوئی،
قرآنی عاشقوں کی جمعرات : Read More »
طلبہٴ جامعہ مسابقات وامتحانات کی گہما گہمی میں: اس دور میں تعلیمی معیار کو عمدہ کرنے کے لیے خوف سے زیادہ شوق کی ضرورت ہے ، اس لیے کہ ذاتی ذوق تو اب طلبہ میں مشت از خروارے ہی رہ گیا ہے ، سیکڑوں میں دو چار ہی ہوتے ہیں ، جو خود اپنے
پہلی قسط: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی# الحمداللہ! اللہ نے ہم پر عظیم احسانات کیے۔ سب سے پہلے جمادات،نباتات میں نہ بنا کر حیوان بنایا، حیوان میں بھی( حیوان ِناطق) یعنی سب سے افضل انسان بنایا اور انسان میں بھی سب سے افضل مسلمان بنایا اور مسلمان میں بھی سب سے افضل
عصری اسلوب میں ایمانیات کی تشریح Read More »
افتخار احمد قاسمی بستوی اکل کوا اللہ رب العزت کا ارشاد ہے” کل نفس ذآئقة الموت“ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے # موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندر بار مہاراشٹر کے نائب رئیس حضرت حافظ اسحاق صاحب
بزم جنوں کا دیوانہ Read More »
(حضرت مولانا)حذیفہ (صاحب) وستانوی# بڑے افسوس اور انتہائی غم و الم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ میرے بڑے ابا اور خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی# دامت برکاتہم کے برادرِ کبیر اور دست ِراست، جامعہ اکل کوا کے معلم ِاول، عاشق ِقرآن رجل ِبَکاء(بہت زیادہ اللہ کے حضور رونے والے) عظیم
بہ قلم:شفیع احمدقاسمی#اِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا بنتِ حواکی قربانیاں: تاریخ کے سمندرمیں غوطہ زنی کر نے پریہ بات بالکل صاف ہوجاتی ہے اوراِس حقیقت سے انکارکے سبھی راستے بند ہو جاتے ہیں کہ حق وباطل کی لڑائی روزِ اول سے جاری ہے اورقیامت تک یہ سلسلہ تھمنے والا نہیں ہے ۔کفرواسلام کا معرکہ روزِ اول
مسکان کاچٹانی ایمان Read More »
از:مفتی عبدالقیوم مالیگانوی/استاذجامعہ اکل کوا اسلام کے فرزانوں کاامتیاز: یہ ایک ناقابل انکارحقیقت؛بل کہ نصوص وتاریخ سے مزین کردارہے کہ اسلام کے دورِ ابتداوابتلاسے ہی صنف نازک اپنی بساط اورمقدرت کے مطابق ،بل کہ بسااوقات مردوں سے دوقدم آگے اسلام کی نشرواشاعت اورحفاظت وصیانت کے فریضہ کواداکرنے میں پیش پیش رہی ہیں۔تاریخ ونصوص کے
بنت حواکی جرأت کوسلام Read More »
ازقلم: مفتی صدیق احمدبن مفتی شفیق الرحمن قاسمی# زمانہٴ جاہلیت میں ظلم وتشدد،عصیان ونافرمانی، بے حیائی اورفحاشی عروج پرتھی، بیجارسم ورواج کاخوب چلن تھا،عورتوں کی پیدائش کومعیوب سمجھاجاتاتھا،کہیں توزندہ درگورکردیاجاتااورکہیں زندہ رکھاتوجاتا،لیکن اس پرجبرواستبداد کے پہاڑتوڑے جاتے، چھوت چھات کامعاملہ حدسے بھی آگے بڑھ گیاتھا۔ایسے تاریک دورمیں لوگوں کوگھٹاتوپ تاریکی سے نکال کرروشنی کی
شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں Read More »
نوائے اسلام : مقصوداحمدضیائی جب بھی کوئی شخص مذہب ِاسلام کا منصفانہ مطالعہ کرے گا ،تو اس کا برملا اعتراف ہوگا کہ مذہب اسلام ایک ایسا معتدل مکمل اور اکمل ضابطہٴ حیات ہے، جس ضابطہ ٴحیات میں مرد و عورت کی حفاظت و تکریم کے لیے ایسے اصول مقرر کیے گئے ہیں کہ ان
حجاب کیوں ضروری ہے؟پردہ کی اہمیت؛ افادیت اور ضرورت Read More »