مجلہ کے اہداف و مقاصد

  • اسلام کی صاف ستھری تصویر پیش کرنا۔
  • مسلمانوں میں دینی بیداری پیدا کرنا ۔
  • حالات حاضرہ سے امت کو واقف کرنا۔
  • مسلمانوں کے احوال پر روشنی ڈال کر ان کی صحیح رہنمائی کرنا۔
  • اسلام کی حقانیت اور ابدیت کو دلائل عقلیہ و نقلیہ سے ثابت کرنا۔
  • مسلمانوں کے دلوں میں عشق الہی اور اطاعت رسول کا جذبہ پیدا کرنا۔
  • امت کے نوجوانوں کو نت نئے فتنے اور چیلنجز سے نپٹنے کی راہیں دکھانا۔
  • امت کو بدعات و خرافات سے بچنے کی تلقین کرنا اور احیاء سنت کی طرف راغب کرنا۔
  • مسلم معاشرہ کو افراط و تفریط سے دور رکھنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت دینا۔
  • اہل سنت و الجماعت کی ترجمانی کرتے ہوئے عصری اسلوب میں دعوت فکر و عمل دینا۔ ں
  • امت کو جامعہ کی دینی و ملی خدمات سے واقف کرانا ۔