مولانا حذیفہ وستانوی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسلوبِ دعوت کیا تھا؟

             حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نوجوان تھے، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک عرصہ گزارا، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ایمان سیکھا ،پھر قرآنِ کریم سیکھا اور یوں قرآنِ کریم سیکھنے سے ہمارے ایمان میں مزید اضافہ […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسلوبِ دعوت کیا تھا؟ Read More »

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں

حذیفہ وستانوی   (مدیر ماہنامہ شاہراہ علم و ناظم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا)             اللہ رب العزت نے ہمیں فتنوں کے اس تاریک دور میں اسلام اور ایمان جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی، اس پر ہم اپنے خالق و مالک کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے، مگر افسوس کہ فتنہٴ دنیا میں ہم

عقائد ِاسلامیہ کی تفہیم عصری اسلوب میں Read More »

کونیات (Cosmology)

            کونیات حقیقت کی درجہ بندی، کائنات کی ابتداء، اس کی ترتیب ا ور ارتقاء کی تفہیم یا مطالعہ کا نام ہے۔ یہ علم آنٹولوجی میں ثابت شدہ حقائق کی درجہ بندی، ان درجات کی نوعیت اور انسانیت کے مقام کی تشریح کرتا ہے۔             کونیات میں شامل ہونے والے مباحث کی فہرست وسیع ہے،

کونیات (Cosmology) Read More »

علم الغایت (Teleology)

            علم الغایت یا علم المقاصد وہ علم ہے جو انسان کو ہر شئی، ذات اورعمل کے مقصد کا پتا بتاتا ہے۔ یہ علم ہمیں بتاتا ہے کہ کسی بھی شئی یا واقعہ میں کوئی بنیادی مقصد یا حتمی وجہ موجود ہے یا نہیں۔انسان فطرت میں موجود مختلف مظاہر، واقعات اوراشیاء میں ایک مقصد تلاش

علم الغایت (Teleology) Read More »

علمیات (Epistemology)

            علمیات ورلڈ ویو میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے، کیونکہ یہ علم کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات فراہم کرتا ہے۔ علمیات، علم کا ایک ایسا جامع فریم ورک ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ علم کیا ہے؟ ہم اسے کیسے حاصل کرتے ہیں؟اور کیا چیز ہمیں حاصل شدہ علم پر اعتماد کرنے

علمیات (Epistemology) Read More »

علم الوجود (Ontology)

        علم الوجود (Ontology) نظریہٴ حیات کا وہ بنیادی حصہ ہے جو وجود، حقیقت اور وجود کی صفات وغیرہ پر تحقیق کرتا ہے۔ یہ علم کسی ذات کے وجود، اس کی بنیادی خصوصیات اورمختلف ذاتوں کے باہمی تعلقات کا مطالعہ کرتا ہے۔ علم الوجود صرف وجود کے بنیادی تصورات پر بحث نہیں

علم الوجود (Ontology) Read More »

ورلڈ ویو کے اجزاء

            عام طور پر نظریہٴ حیات یا ورلڈ ویو کے اندر سات اہم جزء سمجھے جاتے ہیں، جن میں سے تین جزء بنیادی اور اہم ہیں، جب کہ باقی چار جزء ماتحت اور ضمنی سمجھے جا سکتے ہیں۔ یہ تمام اجزاء مندرجہ ذیل ہیں:             علم الوجود (Ontology)              علمیات (Epistemology)             اخلاقیات (Morality)            

ورلڈ ویو کے اجزاء Read More »

مغربی تہذیب کا ورلڈ ویو (World View)

            مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریات کے مطالعہ کے بعد اب ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ یہ جان سکیں کہ ان نظریات پر مبنی فکر سے کیسا ورلڈ ویو وجود میں آتا ہے۔ ورلڈ ویو مغرب کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس فکر و تہذیب کی رو

مغربی تہذیب کا ورلڈ ویو (World View) Read More »

 الحاد کو عام کرنے کے لیے یہودی منصوبہ

            یہودی عرصہٴ دراز سے تمام عالم کے انسانوں کے خلاف بلا امتیاز مسلم وغیر مسلم اس قدرگھناؤنی سازشیں کرتے چلے آرہے تھے اوران کے خفیہ منصوبوں نے ساری دنیا کو درہم برہم کررکھا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کی ان سازشوں کا دنیا کو شعورکیوں نہیں اوروہ اس کے توڑکے

 الحاد کو عام کرنے کے لیے یہودی منصوبہ Read More »

الحادِ جدید اور اس کی قسمیں

            عصر ِحاضر میں الحاد کا لفظ عموماً لادینیت اور وجود خدا کے عدم ِیقین کے معنوں میں بولا جاتا ہے- یعنی ایسا شخص جو مطلقاً مذہب کی ضرورت کا انکار یا وجودِ نبوت و رسالت اور آخرت میں سے کسی ایک کا یا تینوں کا انکار کرے وہ ملحد ہے- زمانہٴ قدیم سے ہی

الحادِ جدید اور اس کی قسمیں Read More »

ارتداد کی تعریف واقسام

            ارتداد: لغوی طور پر ارتداد کا مطلب ہے:پلٹنا، واپس آنا، ارشاد باری تعالیٰ ہے:             وَلَا تَرْتَدُّوا عَلَی أَدْبَارِکُم۔َْ (المائدة:21)             ”اپنی ایڑیوں کے بل واپس نہ پلٹ جانا۔“             فقہاء کی اصطلاح میں ارتداد سے مقصود ہے اسلام کے بعد دوبارہ کفر اختیار کرنا؛ اسی بارے میں فرمان الٰہی ہے:وَمَنْ یَرْتَدِدْ مِنْکُمْ عَنْ

ارتداد کی تعریف واقسام Read More »

 بدعت کی تعریف

            کفر و شرک اور ارتداد کے بعد سب سے بڑا گناہ بدعت ہے، بدعت ان چیزوں کو کہتے ہیں جن کی اصل شریعت سے ثابت نہ ہو اور شرع کی چاروں دلیلوں یعنی کتاب اللہ، سنتِ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، اجماعِ امت اور قیاسِ مجتہدین سے ان کا ثبوت نہ ملے

 بدعت کی تعریف Read More »

ضلالت کی تعریف

            ضلالت: ضلالت وگمراہی کا مطلب راہِ مستقیم سے ہٹ جانا ہے۔ یہ ہدایت کے برعکس ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:مَنِ اہْتَدَی فَإِنَّمَا یَہْتَدِی لِنَفْسِہِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْہَا۔(الاسراء: 15)             ”جو کوئی راہِ راست اختیار کرے اس کی راست روی اُس کے اپنے ہی لیے مفید ہے اور جو کوئی گمراہ ہو اُس

ضلالت کی تعریف Read More »

گناہ کبیرہ و صغیرہ کی تعریف

            ’گناہ“اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی حکم کی خلاف ورزی، احکامات کی عدم ِتعمیل کانام ہے،اللہ تعالیٰ کی ذات کبریائی کے سامنے توانسان کی ہر غلطی ہی بہت بڑی غلطی اور سنگین جرم ہے،گویاہرگناہ اپنی ذات کے لحاظ سے بڑاگناہ ہے،لیکن قرآن پاک اوراحادیث ِمبارکہ میں گناہوں پروعیداور ممانعت

گناہ کبیرہ و صغیرہ کی تعریف Read More »

فسق کی تعریف

            فسق۔ لغت میں فسق کا معنی نکلنا ہے، جب کہ شرعی طور پر فسق سے مقصود اللہ عزوجل کی اطاعت سے روگردانی کرنا ہے، اس میں کامل خروج بھی ہو سکتا ہے؛اسی لیے گناہ کبیرہ کے مرتکب مومن کو فاسق کہا جا سکتا ہے۔             فسق دو طرح کا ہوتا ہے: ایک وہ فسق

فسق کی تعریف Read More »

نفاقکی تعریف اور قسمیں

            ”نفاق “ عربی زبان میں نَافَقَ کا مصدر ہے۔کہا جاتا ہے:نَافَقَ یُنَافِقُ نِفَاقًا وَمُنَافَقَةً۔جس کا معنی ہے چھپانا اور حقیقت پہ پردہ ڈالنا۔اور منافق کو ” منافق“ اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ اپنی حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔             اور ‘ نفاق’ نافقاء سے ماخوذ ہے جو ‘یربوع’ یعنی ایک

نفاقکی تعریف اور قسمیں Read More »

”شرک“کی تعریف اور اقسام

            شرک اُسے کہتے ہیں کہ خداتعالیٰ کی ذات یا صفات میں کسی دوسرے کو شریک کرے، ذات میں شرک کرنے کے معنی یہ ہیں کہ دوتین خدا ماننے لگے، جیسے عیسائی کہ تین خدا ماننے کی وجہ سے مشرک ہیں، اور جیسے آتش پرست کہ دو خدا ماننے کی

”شرک“کی تعریف اور اقسام Read More »

تکفیر کے ضروری اصول

            کفر و ایمان کا مسئلہ نہایت نازک اور اہم ہے اور ممکن حد تک اہلِ قبلہ کی تکفیر سے بچنا ضروری ہے، راہِ اعتدال قائم کرنی چاہیے، افراط و تفریط سے حتی الامکان اجتناب کرنا چاہیے، عوام کو بذاتِ خود کسی کے کفر و ایمان کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے،بل کہ محتاط اور مستند

تکفیر کے ضروری اصول Read More »

کفر کی تعریف اور اقسام

اول: کفر اور اس کی اقسام کی معرفت کی اہمیت:             نصوصِ کتاب وسنت اس پر دلالت کرتی ہیں کہ ایمان اس وقت تک صحیح اور قابلِ قبول نہیں، جب تک اس میں دو چیزیں نہ ہوں اور وہ دونوں اس شہادت کا معنی ہیں، لا الہ الا اللہ (یعنی اللہ تعالی کے علاوہ کوئی

کفر کی تعریف اور اقسام Read More »

حدیث اور فن حدیث کیا ہے؟

            حدیث کے لیے چند متقارب یا ہم معنی الفاظ بھی مستعمل ہیں مثلاً روایت خبر اثر اور سنت۔ یہ تمام الفاظ اصحابِ حدیث کی اصطلاح میں بطور ِمرادف رائج ہیں اور بکثرت باہم دیگر معنی میں استعمال ہوتے ہیں،لیکن بعض ارباب حدیث نے ان اصطلاحات میں فرق کیا ہے، اس کی اصل وجہ علم

حدیث اور فن حدیث کیا ہے؟ Read More »

سنت کی اہمیت

            سب سے پہلے یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہمارے لیے سب سے بہترین ہدایت، رہنمائی اورسب سے اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن ہے، اسی طرح سے دین ِاسلام میں سنت کی بھی وہی شرعی حیثیت ہے، جو قرآن کی ہے کیوں کہ سنت قرآن کی تفسیر اور تشریح ہے، قرآن کو سمجھنے کے

سنت کی اہمیت Read More »

”قرآن“ کا تعارف !

            ایمان، ضروریاتِ دین، اسلام کی تعریفات کے بعد اب قرآن کی تعریف سے واقف ہوتے ہیں : ”قرآن“ کی تعریف :             راجح قول کے مطابق ”قرآن“ اصل میں قَرَأَ یَقْرَأُباب فتح سے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی ہیں:” پڑھنا“۔              اور اصطلاحی معنی ہے:”اللہ تعالیٰ کا وہ کلام جو محمد رسول اللہ

”قرآن“ کا تعارف ! Read More »

ضروریات ِدین

            ضروریاتِ دین پر ایمان۔وہ تمام چیزیں، جو نبیٴ کریم ا سے قطعیت کے ساتھ ثابت ہیں، انہیں ضروریات دین کہا جاتا ہے۔ مومن کے لیے ان تمام ضروریات دین پر ایمان لانا ضروری ہے :             ضروریاتِ دین میں سے کسی ایک کے انکار سے آدمی دائرہ ٴاسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ ضروریاتِ

ضروریات ِدین Read More »