مولانا حذیفہ وستانوی

ہندستانی اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے موجودہ  اور گذشتہ ہندستان کا جائزہ لیں !!!

اداریــہ:     مولانا حذیفہ ابن مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ             انتخابات کا طبل بچ چکا ہے اور اس کی گہماگہمی کا آغاز ہوچکا ہے ۔’’ ماضی کا ہندستان کیا تھا اور اب ہمارے ان سیاست دانوں نے ہمیں کس پستی میں لاکھڑا کیا ہے ،ذرا اپنا قیمتی ووٹ ڈالنے سے پہلے اس کا جائزہ

ہندستانی اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے موجودہ  اور گذشتہ ہندستان کا جائزہ لیں !!! Read More »

اسکول کے نصاب میں زیر تدریس کتابیں  سائنسی اور مذہبی نقطۂ نظر سے قابلِ اصلاح

مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانویؔ اسلامی سائنس کا مستقبل :             مسلم معاشرے کی گوناگوں ضر وریات پورا ہونے کی واحد صورت صرف یہ ہے کہ ایسی سائنس کو فروغ دیا جائے جو اسلامی تصورِکائنات سے ماخوذ ثقافتی اورروحانی اقدار وروایات پراستوار ہو۔ میں نے زیر نظر مضمون میں ان نکات کو ثابت

اسکول کے نصاب میں زیر تدریس کتابیں  سائنسی اور مذہبی نقطۂ نظر سے قابلِ اصلاح Read More »

اسکول کے نصاب تعلیم میں زیرتدریس کتابیں سائنسی اور مذہبی نقطہٴ نظر سے قابل اصلاح

    مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی مغربی سائنس مسلم معاشرے کے مادی، ثقافتی اور روحانی تقاضوں کو پورا کرنے سے قاصر ہے:             مغربی سائنس کے علمی ہونے کے باعث اُس کے تباہ کن اثرات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مغربی سائنس کی ایجادات و اکتشافات بلاشبہ خیرہ کن بھی

اسکول کے نصاب تعلیم میں زیرتدریس کتابیں سائنسی اور مذہبی نقطہٴ نظر سے قابل اصلاح Read More »

عصری تقاضے اور تفسیری جواہر پارے

انوار قرآنی                                                                                               پہلی قسط: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد(صاحب)وستانوی بسم اللہ الرحمن الرحیم             الحمد للہ! رب العزت نے اپنے خصوصی فضل سے بندے کو قرآن کے ساتھ خاص شغف نصیب فرمایا ہے۔ فراغت کے بعد ؛ یعنی ۲۰۰۲ء سے اب تک مسلسل تدریس میں قرآن کا ترجمہ اور اب دوسال سے اس کی

عصری تقاضے اور تفسیری جواہر پارے Read More »

حاملین قرآن کی معیت میں سفر ِحرمین کی پر نور یادیں

اداریہ:                                                                            پہلی قسط: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد (صاحب )وستانوی بسم اللہ الرحمن الرحیم             اللہ کے فضلِ خصوصی سے بندے کو دسیوں مرتبہ بیت اللہ شریف کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ۔ کئی مرتبہ حرمین شریفین کا سفر نامہ لکھنے کے بارے میں سوچتارہا مگر ممکن نہ ہوسکا ۔ اس بار ” وفد

حاملین قرآن کی معیت میں سفر ِحرمین کی پر نور یادیں Read More »

دارالعلوم ڈابھیل کی بابرکت قرآنی محفل میں حاضری

ازقلم: حذیفہ غلام محمد وستانوی             دارالعلوم ڈابھیل گجرات کے ان قدیم ترین اداروں میں سے ایک ہے ،جو سو سال سے زیادہ عرصے سے نونہالانِ امت کی دینی و ایمانی تعلیم و تربیت میں مصروف ِعمل ہے۔ دارالعلوم ڈابھیل کی علمی عظمت:              اس ادارے کو یہ شرف حاصل ہے کہ خاتم المحدثین، امامِ

دارالعلوم ڈابھیل کی بابرکت قرآنی محفل میں حاضری Read More »

”علوم ِحدیث اور اس کے متعلقات“ کے عنوان پر  علمی سمینار کی نورانی یادیں

از قلم:حذیفہ وستانوی             علم حدیث کی حیثیت علوم اسلامیہ میں پانی کی سی ہے؛ جیسے حیوان اور نباتات کے زندہ اور تروتازہ رہنے کے لیے پانی ضروری ہے، ایسے ہی اسلام کی علمی و عملی حفاظت کے لیے علم ِحدیث کی حیثیت ہے ۔بندہ کو آج بے پناہ مسرت اور خوشی ہورہی تھی کہ

”علوم ِحدیث اور اس کے متعلقات“ کے عنوان پر  علمی سمینار کی نورانی یادیں Read More »

 درس و عبرت بھرا سفر !

دوسری قسط: ” انڈمان و نکوبار “ حذیفہ غلام محمد وستانوی ۱۴۹۸ء سے ۱۹۴۷ء تک ہندوستان پر، انگریزوں اور یورپی اقوام کے تسلط کی تاریخی اور جغرافیائی تفصیلات             چوں کہ ہندوستان پر تسلط کی کوشش میں صرف انگریز تنہا نہیں ہیں بلکہ متعدد یورپی اقوام بھی اس کوشش میں شریک رہی ہیں، اس لئے

 درس و عبرت بھرا سفر ! Read More »

نام کا نہیں کام کا نوجوانامت کے جوانوں کے نام ایک اہم پیغام!

مولانا حذیفہ وستانوی             اللہ رب العزت نے اس دنیا کو تغیرات اور انقلابات کا گہوارہ بنایا ہے، یہاں کی ہر چیز ہر لمحہ تغیر پذیر ہے، اور انسان چوں کہ مقصودِ تخلیق کا ئنات ہے، لہٰذا اس کی زندگی بھی تغیرات و انقلابات سے عبارت ہے، اللہ رب العزت نے پہلے انسان ابوالبشر سید

نام کا نہیں کام کا نوجوانامت کے جوانوں کے نام ایک اہم پیغام! Read More »

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل

انوار نبوی ا      چوتھی قسط: درسِ بخاری: حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی مرتب: محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی             الحمدللہ! مدیر شاہرا ہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب کے دروسِ بخاری، مسلم اورترمذی، کا سینکڑوں صفحات پر مشتمل درسی مسودہ تیار ہے،جس میں عمدہ بحثیں اور مفید باتیں شامل ہیں۔ ان دروس

عمل اور نیکی میں نیت کا دخل Read More »

مدارس اسلامیہ کے خلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داریاں

اداریہ:  مولانا حذیفہ وستانوی             اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے ہر گوشے میں ملت ِاسلامیہ اور امت ِمسلمہ بے شمار داخلی اور خارجی مسائل سے جوجھ رہی ہے۔لیکن اس وقت سب سے اہم چیز ان مسائل کا حل ہے کہ ان چیلینجز کا ہم کس

مدارس اسلامیہ کے خلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

مذہب کی رہنمائی

خدا کی معرفت کا دوسرا طریقہ             خدا کو پہچان کر اور اُس پر ایمان لاکر اُس کی عبادت کرنا انسان کے دنیا میں آنے کا اصل مقصد ہے۔ دوسرے مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ عقل و نقل ہر دو طریقے سے وہ باری تعالیٰ کے وجود اور

مذہب کی رہنمائی Read More »

عقل اور دل سے رہنمائی

حصول معرفت کا پہلا طریقہ             عقلِ سلیم جو گرد و پیش کی آلودگی سے متاثر ہوئے بغیر کوئی فیصلہ کرتی ہے یا کوئی رائے قائم کرتی ہے، اس میں شک نہیں کہ اس کا فیصلہ باو زن اور حق بجانب ہوتا ہے۔ عقل کی بجائے اگر انسان کے ظاہری حواس جیسے، آنکھ، ناک اور

عقل اور دل سے رہنمائی Read More »

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب

            خدا کی معرفت اور اس کے حصول کے مختلف درجے ہیں۔ حق پرست چاہیں تو ذاتی مجاہدے اور محنت سے ان مراحل کو طے کر کے کمال کے مرتبے کو پہنچ سکتے ہیں، نیز یہ امر بھی واضح ہے کہ جس قدر معرفت الٰہی نصیب ہو گی اسی درجہ کا تقویٰ اور تقرب، خوف

باری تعالیٰ کی معرفت اور اہل ایمان کے مختلف مراتب Read More »

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے

            عقل سلیم کا راستہ سب سے آسان اور سیدھا راستہ ہے، جس کے ذریعہ بندہ اپنے رب کو پہچان سکتا ہے۔ اس کی الوہیت اور ربوبیت کو تسلیم کر سکتا ہے، اور اس کے کل احکام کی پابندی کر سکتا ہے۔             انسانی عقل اگر راستی اور سلامتی پر مبنی ہے تو یہی عقل

خدا کا وجود انسانی فطرت کی آواز ہے Read More »

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں

            ۱- نشوو نما اور ارتقاء کا نظریہ اگر ہمہ گیر اور عمومی حیثیت رکھتا ہے، جس کی رو سے سبھی جاندار اور حیوانات مختلف روپ دھارنے کے بعد اپنی موجودہ شکلوں تک پہنچ سکے ہیں ،تو اس نظریہ کے قائل افراد کو یہ بتانا ہو گا کہ اگر انسان شروع میں بندر تھا تو

ڈارون کے نظریہ کی خامیاں Read More »

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ

            اسلام اور ہم مسلمانوں کی نظر میں-حد درجہ معزز انسان کا آغاز و انجام اور اس کامقام یہ ہے جو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ،لیکن نیچری (Netural) دہریہ بے دین کفار و مشرکین کا نقطہ نظر یہ رہا ہے کہ انسان بذات خود اس طرح پیدا نہیں ہوا، جس طرح

تخلیق انسان سے متعلق نیچریوں کا نظریہ Read More »

انسان اور اُس کی حقیقت

            کائنات ارضی کی سب سے حیرت انگیز ہشاش بشاش زندہ و متحرک، عقل و ہوش اور روح و ضمیر رکھنے والی مخلوق جو حضرتِ انسان کے نام سے موسوم ہے۔ انسان کو قدرت کے سخی ہاتھوں نے موزوں قدو قامت، حسین و جمیل خدو خال اور حد درجہ نرالی ساخت سے نوازا۔ اس کے

انسان اور اُس کی حقیقت Read More »

مسلمانوں کے اتحاد کی ایک صحیح صورت:

            امت مسلمہ کے باہمی اتحاد اور اتفاق کی سب سے صحیح اور بہترین صورت وہی ہے، جو اس حدیث میں بیان ہوئی کہ مسلمان ” مَا أَنَا عَلَیْہِ وَأَصْحَابِی“ کے پیروکار بن جائیں، یہی ایک صورت ہے باہمی اتحاد کی اور فرقہ واریت کے خاتمے کی اور یہی صورت اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے،

مسلمانوں کے اتحاد کی ایک صحیح صورت: Read More »

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت:

            عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ:             ۱- دین اسلام میں عقائدہ کی مثال بنیادوں اور جڑوں کی ہے، جب کہ اعمال کا درجہ شاخوں کا ہے۔             ۲- عقائد مقدم ہیں اعمال پر، اس لیے عقائد کی درستی اعمال سے زیادہ اہم اور ضروری

عقائد کی درستی کی ضرورت واہمیت: Read More »

اسلامی عقائد سے عمومی غفلت اور اس کا انجام:

            دین اسلام میں عقائد کی بڑی اہمیت ہے؛ بل کہ انہیں بنیادی حیثیت حاصل ہے کہ یہ دین کی بنیادیں ہیں اور ان کی مثال جڑوں کی سی ہے۔ عقائد کی اہمیت اور ضرورت کا تقاضا یہ ہے کہ ہر مسلمان عقائد کی درستی کی بھر پور کوشش کرتے ہوئے انہیں اولین حیثیت دے

اسلامی عقائد سے عمومی غفلت اور اس کا انجام: Read More »