مملکتِ زنگیہ کی تاریخ:
اس مملکت کا سنگِ بنیاد ،وزیرِ مصلح نظام الملک کی زندگی میں رکھا گیا، جب کہ نظام الملک نے سلطان ملک شاہ کو شہر حلب اور اس کے مضافات حماۃ ،منبج ،لاذقیہ وغیرہ کی ولایت پر ’’آق سنقر قسیم الدولہ ‘‘ کے تقرر کا مشورہ دیا۔ مملکت زنگیہ کا بانی: آق سنقر نے […]
مملکتِ زنگیہ کی تاریخ: Read More »
