مضامین

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

                                                                         افتخار احمد قاسمی سمستی پوری                                                                                     استاذ تفسیرو حدیث جامعہ اکل کوا             سورج نکلتا ہے اور ڈوب جاتا ہے۔ صبح ہوتی ہے پھر شام آ جاتی ہے۔ دن چڑھتا ہے اور اتر جاتا ہے۔ روشنی ہوتی ہے پھر اندھیرا چھا جاتا ہے۔ پھول کھلتے ہیں اور مرجھا جاتے ہیں۔ کھیتیاں لہلہاتی ہیں پھر […]

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے Read More »

حفظِ قرآنِ کریم حیاتِ انسانی کا ایک سنہرا خواب

۳۰ویں قسط:                                                                   عبد المتین اشاعتی کانڑگاوٴں   چھٹا راز: تخیُّل تخیُّل کا اُسلوب وطریقہ کیا ہونا چاہیے؟! سوال: حفظِ قرآنِ کریم کرتے وقت قوتِ خیالیہ کو کیسے کام میں لائیں! جواب: اس کی تین صورتیں ہیں: (۱) حفظِ قرآنِ کریم سے پہلے تخیلات۔ (۲)سونے سے پہلے تخیلات۔ (۳) ہر نماز کے بعد تخیلات۔ (۱ )

حفظِ قرآنِ کریم حیاتِ انسانی کا ایک سنہرا خواب Read More »

یادیں! ایک بے لوث ہمدم اور ہم سفرکی…

قاری سید محمدعارف الدین /استادتفسیروحدیث جامعہ اکل کوا             ہمدم مکرم رفیق محترم مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی  کا سانحہ وفات ہم سب وابستگان جامعہ کے لیے خصوصاً اور تمام ہی علما و طلبہ و دیگر علم دوست حضرات کے لیے عموماً انتہائی رنجم وغم اور حزن والم کاباعث بنا ۔ ویسے تو اس

یادیں! ایک بے لوث ہمدم اور ہم سفرکی… Read More »

․․․․․․وعلم ینتفع بہ (الحدیث)

(حضرت مولاناعبدالرحیم صاحب رحمة اللہ علیہ اپنی تصنیفات وتالیفات کے آئینے میں) از:حسین احمد قاسمی معروفی استاذجامعہ اکل کوا             اس دنیائے رنگ وبومیں آئے دن حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔ان میں کوئی عالمی ہوتاہے ،کوئی ملکی توکوئی شخصی ۔ان حادثات میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جولمبے عرصے تک کے لیے دل کو غم

․․․․․․وعلم ینتفع بہ (الحدیث) Read More »

خدا بخشے بڑی خوبیاں تھیں مرنے والے میں

مولانا ناظم صاحب ملی تونڈاپوری/استاذ جامعہ اکل کوا             موت ایک ایسی شئی ہے ،جو زندہ اور مردہ کے درمیان ایسی آڑ بن جاتی ہے ،جس سے تمام بندھن ٹوٹ جاتے ہیں اور ان کے مابین ساری قرابتیں ساری نزدیکیاں سپوتازہوجاتی ہیں ۔سارے روابط ٹوٹ جاتے ہیں، اسی لیے سارے اعزاواقربا، اصدقاو رفقا کی جدائی

خدا بخشے بڑی خوبیاں تھیں مرنے والے میں Read More »

قرآن کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے ؟

۲۲ ویں قسط: مفتی مجاہد اشاعتی پھلمبری /استاذ جامعہ اکل کوا بعض لوگوں کا یہ حال ہوتاہے کہ ان کے گھروں میں ہر طرح کے گانے اورمیوزک گنگنائے جاتے ہیں؛ بس اگرگھروں میں کوئی چیز نہیں ہوتی ہے تو وہ ہے تلاوت قرآن پاک ۔ایسے ہی گھر ویران اور برباد ہوتے ہیں اور باوجود اپنی

قرآن کریم سے مسلمانوں میں بیداری کیسے آئے ؟ Read More »

شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں

ازقلم: مفتی صدیق احمدبن مفتی شفیق الرحمن قاسمی#              زمانہٴ جاہلیت میں ظلم وتشدد،عصیان ونافرمانی، بے حیائی اورفحاشی عروج پرتھی، بیجارسم ورواج کاخوب چلن تھا،عورتوں کی پیدائش کومعیوب سمجھاجاتاتھا،کہیں توزندہ درگورکردیاجاتااورکہیں زندہ رکھاتوجاتا،لیکن اس پرجبرواستبداد کے پہاڑتوڑے جاتے، چھوت چھات کامعاملہ حدسے بھی آگے بڑھ گیاتھا۔ایسے تاریک دورمیں لوگوں کوگھٹاتوپ تاریکی سے نکال کرروشنی کی

شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں Read More »

ہمارے اخلاق اور آداب

ہذہ أخلاقنا                                                                                   ۲۰/ ویں قسط:   ترجمانی : مولانا الطاف حسین اشاعتی /استاذ جامعہ اکل کوا اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق:  تمہید:              اسلام؛ زندگی کے تمام شعبوں کے آداب واخلاق اور حقوق کا جامع، ایک ہمہ گیر اور عالم گیر دین ومذہب ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ِمبارکہ کے

ہمارے اخلاق اور آداب Read More »

حجاب کیوں ضروری ہے؟پردہ کی اہمیت؛ افادیت اور ضرورت

نوائے اسلام : مقصوداحمدضیائی             جب بھی کوئی شخص مذہب ِاسلام کا منصفانہ مطالعہ کرے گا ،تو اس کا برملا اعتراف ہوگا کہ مذہب اسلام ایک ایسا معتدل مکمل اور اکمل ضابطہٴ حیات ہے، جس ضابطہ ٴحیات میں مرد و عورت کی حفاظت و تکریم کے لیے ایسے اصول مقرر کیے گئے ہیں کہ ان

حجاب کیوں ضروری ہے؟پردہ کی اہمیت؛ افادیت اور ضرورت Read More »

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا

حفاظت ِایمان کا چھٹا طریقہ مولانا شمشاد مدنی(استاذ جامعہ اکل کوا)             احادیث مبارکہ میں بعض ایسے اعمال کا بیان آیاہے، جن پر عمل پیرا ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ قلب میں حلاوت ِایمانی کی دولت عطا فرماتے ہیں اور حلاوت ِایمان(ایمان کی مٹھاس) ایسی نعمت ہے کہ جس کے حاصل ہوجانے پر ایمان

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا Read More »

حزب الایمان

حفاظتِ ایمان کا پانچواں طریقہ: مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)              حکیم الامت حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تالیف مناجات مقبول سے خاتمہ بالایمان کی مناسبت سے مسنون دعاوٴں کا مجموعہ پیش خدمت ہے، جن کو حرزِ جان بنالینا ،حسن ِخاتمہ کے لیے اکسیر ہے۔             ”اللہم انی اسئلک ایمانا دائما واسئلُک قلبا

حزب الایمان Read More »

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف

حفاظتِ ایمان کا چوتھا طریقہ:   مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)             حسنِ خاتمے کے حصول کے لیے حضرت شفیق الامت مولانا محمد فاروق صاحب (سکھروی) اعلی اللہ مراتبہ نے بہت سے ایسے اعمال تعلیم فرمائے ہیں، جن پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں اللہ جل شانہ کی وسیع رحمت سے کامل امید

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف Read More »

 نفس کو رذائل سے پاک کرنا

حفاظت ایمان کا تیسرا طریقہ: مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)              ایمان کی حفاظت کے لیے اپنے نفس کی اصلاح اور تزکیہ نہایت ضروری ہے اور تزکیہٴ نفس کا مطلب یہ ہے کہ قلب کو رذائل مثلاً: تکبر، ریاکاری، حسد، کینہ بغض، حبِ دنیا اور غصہ وغیرہ سے پاک وصاف کرکے فضائل جیسے: تواضع،

 نفس کو رذائل سے پاک کرنا Read More »

 اسلاف کا ادب واحترام

حفاظت ایمان کا دوسرا طریقہ: مولانا نظام الدین قاسمی(استاذ جامعہ اکل کوا)             ”اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جب مال غنیمت کو دولت قرار دیا جانے لگے اور جب امانت (کے مال )کو مال ِغنیمت شمار کیا جانے لگے،اور جب زکوٰةکو تا

 اسلاف کا ادب واحترام Read More »

  حفاظت ایمان کے طریقےنیک لوگوں کی صحبت ومعیت:

مولانا سلیمان اختر(استاذ جامعہ اکل کوا)             ”حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: نیک اور برے ہم نشین کی مثال مشک رکھنے والے اور دھونکنی(بھٹی)دھونکنے والے کی سی ہے۔ مشک رکھنے والا یا تو تمہیں مشک مفت دے دے گا،یا تم

  حفاظت ایمان کے طریقےنیک لوگوں کی صحبت ومعیت: Read More »

اِس ملک کے تو سارے ہی فن کار بک گئے

  شفیع احمدقاسمیاِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا سب سے بڑاپیر:               آج دنیاکے جس خطے اورجس کونے میں بھی نظردوڑائیں تومعلوم ہوگاکہ ہرطرف ایک عجیب انتشاراور افرا تفری کاماحول ہے،عالم دین،مبلغین،مصلحین اورسیاسی قائدین اپنی اپنی روٹی سینکنے پرکمربستہ ہیں۔اِن کا حال یہ ہے کہ کسی دینی پروگرام اورجلسوں میں شرکت کرنے کے لیے اپنی فیس متعین کررکھی

اِس ملک کے تو سارے ہی فن کار بک گئے Read More »

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے

مولانا سلیمان اختر(استاذ جامعہ اکل کوا)  ایمانی صفات اور خصلتیں:             حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ:             ”تم مومنین کو آپس میں رحم کا معاملہ کرنے،ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے اور آپس میں نرمی کے ساتھ پیش آنے میں

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے Read More »

اسلامی ترکش کا آخری تیر یعنی اورنگ زیب عالم گیررحمہ اللہ رحمة واسعة!

تیسری قسط: عبد المتین اشاعتی کانڑگاوٴں (گزشتہ قسط میں عہد عالم گیر میں ہندوٴوں اور مسلموں کی طرف سے بغاوت اور اس کے واضح اسباب ، نیز اورنگ زیب عالم گیر کی دینی غیرت وحمیت اور اسلام وانصاف پسندی کو جاننے کی کوشش کی گئی، اب اس قسط میں مزید مشہور ہندو راجاوٴں پر اورنگ

اسلامی ترکش کا آخری تیر یعنی اورنگ زیب عالم گیررحمہ اللہ رحمة واسعة! Read More »

سزائے کفر یعنی جہنم اور اس کی ہولناکی

(تلخیص از محمد کمال الدین القاسمی)             عن أبی ہریرة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: نارکم جزء من سبعین جزء من نار جہنم، قیل: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! إن کانت لکافیة،قال: فضلت علیہن بتسعةوستین جزء کلہن مثل حرہا۔             حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ

سزائے کفر یعنی جہنم اور اس کی ہولناکی Read More »

جزائے ایمان یعنی جنت اور اس کی نعمت

(تلخیص از محمد کمال الدین القاسمی)             عن ابی ہریرة رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: قال اللہ تعالی: أعددت لعبادی الصالحین مالا عین رأت ولا أذن سمعت ولا خطر علی قلب بشر،فاقرء وا ان شئتم فلا تعلم نفس ما أخفی لہم من قرة أعین (البخاری)             حضرت ابو ہریرہ

جزائے ایمان یعنی جنت اور اس کی نعمت Read More »

ہند کے جگر پاروں کو سلام

  مفتی عبد القیوم مالیگانوی / استاذ جامعہ اکل کوا ناکامی کا الارم :               تخلیق ِکائنات وانسان کا مقصدِ عظیم ﴿وماخلقت الجن والانس الالیعبدون﴾کے مطالبہ کو سامنے رکھنے کے بعد ؛صرف عبادتِ خداوندی ہی نہیں ہے ؛بل کہ انسانوں کی آزمائش اور امتحان بھی ہے۔ جیساکہ خالق ِکائنات کاارشادہے:﴿احسب الناس ان یترکواان یقولواآمناوہم لایفتنون﴾اس

ہند کے جگر پاروں کو سلام Read More »

اللہ تعالی کے نزدیک مومن کا مقام و مرتبہ

عبد المتین اشاعتی کانڑگانوی             حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قربانی والے دن، یعنی منیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں بتلاؤ یہ دن کون سا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: یہ حرمت والا دن یعنی

اللہ تعالی کے نزدیک مومن کا مقام و مرتبہ Read More »

جدا ہودیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

  مولانا افتخاراحمد قاسمی بستوی / استاذ جامعہ اکل کوا             اللہ رب العزت نے ہمیں زندگی گزارنے کے لیے جوآئین دیا ہے، وہ قرآنِ کریم کی شکل میں ابدی اور سرمدی ہے۔ رہتی دنیا تک یہ دستورِ حیات اور قانونِ زیست رہے گا۔ دنیا کے کسی بھی آئین کو اگر دیکھیں اور اس میں

جدا ہودیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی Read More »

دور کعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھ کر یہ دعا مانگو

از حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا شاہ محمد اشرف علی صاحب تھانوی             اے اللہ! میں آپ کا سخت نا فرمان بندہ ہوں۔ میں فرماں برداری کا ارادہ کرتا ہوں، مگر میرے ارادے سے کچھ نہیں ہوتا اور آپ کے ارادے سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میری اصلاح ہو مگر

دور کعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھ کر یہ دعا مانگو Read More »