شیخ الحدیث وصدر مدرس دارالعلوم دیوبند عالمِ یگانہ حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری کچھ تاثرات، کچھ حالات
1360ھ /1940ء 1441ھ 2020ء بہ قلم:مولانا نور عالم خلیل امینی /چیف ایڈیٹر“الداعی”عربی و استاذ ادبِ عربی دارالعلوم دیوبند ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں ”کم یاب“ ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم (علی محمد شاد عظیم آبادی: 1846 -1927ء) چہار شنبہ وپنج شنبہ (بدھ […]