ناشر علمِ قرأت و تجوید حضرت قاری احمد اللہ صاحب کی دار ِفانی سے دار باقی کی جانب رحلت
از قلم :حذیفہ وستانوی سر زمینِ ہند ان خوش نصیب خطوں میں سے ہے، جسے فتنوں کے اس تاریک ترین دور میں، جب اسلام خود مسلمانوں کے دیار میں اجنبیت کا شکار ہے، اللہ نے دینِ متین اور مذہب ِبرحق کی آبیاری کے لیے منتخب کرلیا ہے،جو پچھلی تین سے زائد صدیوں سے مسلمانوں […]
ناشر علمِ قرأت و تجوید حضرت قاری احمد اللہ صاحب کی دار ِفانی سے دار باقی کی جانب رحلت Read More »
