۲۶/ جنوری ” یوم جمہوریہ“ کیوں منایا جاتا ہے ؟
محمد انور داوٴدی / ایڈیٹر ” روشنی “ اعظم گڑھ قارئین کرام ! آزاد ہند وستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حا مل ہیں :ایک ۱۵/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزادہوا ۔دوسرا ۲۶/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا،یعنی اپنے ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لا گو […]
۲۶/ جنوری ” یوم جمہوریہ“ کیوں منایا جاتا ہے ؟ Read More »
