Uncategorized

قومی تعلیمی پالیسی کے مزید منفی پہلو:

۱- غیر جمہوری اور آئینِ ہند کے برخلاف نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کیا جارہا ہے:             ملک کے مختلف دانشوروں نے نئی تعلیمی پالیسی کے متعدد منفی پہلووٴں کی بھی نشاندہی کی ہے، جماعتِ ِِاسلامی کے مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین جناب نصرت علی صاحب نے نئی تعلیمی پالیسی کے تمام پہلووٴں پر تبصرہ […]

قومی تعلیمی پالیسی کے مزید منفی پہلو: Read More »

ہندستان کی ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں:

            گنیش دیوی (Ganesh Devi) ملک کی ممتاز ماہرِ لسانیات ہیں۔ انہوں نے۲۰۱۰ء میں (People, s Linguistic Survey of India) کرتے وقت ۷۸۰/ زبانوں کی فہرست تیار کی اور یہ انکشاف کیا کہ ملک کی تقریباً ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ گزشتہ۶۰/ سالوں میں (۲۰۱۰ء کے سروے کے مطابق) ۲۵۰ زبانیں پوری طرح

ہندستان کی ۶۰۰/ زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں: Read More »

دستورِ ہند اور زبانیں:

            دستورِ اساسی کے حصہ / باب XVII میں دفعہ ۳۴۳ سے ۳۵۱ تک سرکاری زبان کا ذکر ہے۔              دفعہ (۱) ۳۴۳ کے تحت ہندی دیوناگری رسم الخط کے ساتھ، ملک کی سرکاری زبان ہوگی۔              دفعہ (۲) ۳۴۳ کے مطابق انگریزی دستورِ اساسی کے نافذ ہونے کے پندرہ سال تک یونین میں یعنی

دستورِ ہند اور زبانیں: Read More »

اردو اور عربی کے ساتھ ناروا سلوک:

            مذکورہ تمہید کے بعد سب سے پہلے نئی قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ء میں مسلمانوں کو اپنی تہذیب سے دور کرنے کے لیے ان کی زبانوں کے ساتھ جو ظالمانہ سلوک کیا گیا اسے جانتے ہیں۔ اس سلسلے میں ہفتہ واری دعوت مین جناب محمد محب الحق کا مضمون بہت معلومات افزا اور چونکا دینے

اردو اور عربی کے ساتھ ناروا سلوک: Read More »

نئی قومی تعلیمی پالیسی اور مسلمانوں کی ذمے داریاں:

            جیسا کہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا کہ انیسویں صدی سے استعماری طاقتوں نے تعلیم کو اپنے مقبوضہ علاقوں میں، وہاں کے لوگوں کو اپنا ذہنی غلام بنانے کے لیے استعمال کیا ، ان پر اپنی الحادی تہذیب کو مسلط کرنے کے لیے دو موٴثر ذرائع کو استعمال کیا۔ ایک تو نظامِ تعلیم

نئی قومی تعلیمی پالیسی اور مسلمانوں کی ذمے داریاں: Read More »

تحریکِ دارالعلوم کے مسلمانانِ ہند پر شاندار اثرات:

            معلوم ہوا دارالعلوم دیوبند کا قیام ہندستان میں مسلمانوں کے دینی واسلامی تشخص کے بقا کے لیے اور جنگ ِآزادی کے مجاہدین تیار کرنے کے لیے عمل میں آیا۔ اور الحمدللہ! دارالعلوم دیوبند نے اپنے دونوں ہدف کو حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ایک طرف شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی، حضرت مدنی

تحریکِ دارالعلوم کے مسلمانانِ ہند پر شاندار اثرات: Read More »

انگریز کی تعلیمی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے علما کی جد و جہد:

            حضرت شاہ ولی اللہ اوران کے ہمنوا علمائے کرام نے ایک انقلابی جماعت کی بنیاد ڈالی، جس کے دوسرے امام شاہ عبد العزیز ، اور تیسرے امام حضرت شاہ عبدالغنی، سید احمد شہید اور سید اسماعیل شہیدرہے اورآپ کی وفات کے بعد چوتھے امام حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی (وفات۱۳۱۷ ھ ۱۸۹۹)مقرر ہوئے۔

انگریز کی تعلیمی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے علما کی جد و جہد: Read More »

انگریز نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟؟

برِصغیر پر مغرب کا اثر:             عرصہٴ دراز سے ہندستان میں ہند ومسلمان دونوں نے کئی بیرونی فاتح اور ان کے آوردہ اثرات دیکھے اور انہیں نمایاں حد تک اپنے حالات اور تہذیب وتمدن میں سمویا۔یہ اثرات زیادہ تر مسلمان بادشاہوں اور فرمان رواؤں کے ہمراہ ،ترکی، مشرقِ وسطیٰ اور مرکزی ایشاسے آئے ؛حالاں کہ

انگریز نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟؟ Read More »

لارڈمیکالے کا نظامِ تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج:

             برِصغیر میں انگریزوں کی آمد نے جہاں نظامِ سیاست کے ساتھ ساتھ کم وبیش زندگی کا ہر شعبہ تہہ وبالا کردیا تھا، تعلیمی شعبے کو خاص طور پر انھوں نے فوکس کیا تھا،تاہم یہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ نئی روشنی کے علم بردار اس موضوع پر بھی اپنی رعایا سے، وہ بدترین

لارڈمیکالے کا نظامِ تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج: Read More »

سیکولرزم کے چار بنیادی ستون

غیب کا انکار اور مقصدِ حیات صرف مشاہداتی دنیا:             ۱:- دیگرنظاموں اور متعدد ازموں کی طرح وہ بھی عقلِ انسانی کو معیار قرار دے کر محض اس مادی دنیا پر نگاہ رکھتا ہے، اور اجتماعی طور پر ایسا ماحول بنانے پر زور دیتا ہے، جو انسانوں کی توجہ غیبی دنیا سے پھیر کر اس

سیکولرزم کے چار بنیادی ستون Read More »

ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہندوستانی مسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل

            مسلمانوں کو اپنے خلاف ہونے والے فیصلوں کا جواب قرآن و حدیث اور شریعت پر عمل کر کے دینا یہ صحیح طرز عمل ہے ۔              غیر مسلم یہ سمجھتے ہیں کہ داڑھی مسلمانوں کے لیے ضروری نہیں ہے؛ کیوں کہ مسلمانوں کی اکثریت داڑھی نہیں رکھتی۔             وہ سمجھتے ہیں کہ حجاب بھی

ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہندوستانی مسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل Read More »

بزم جنوں کا دیوانہ

 افتخار احمد قاسمی بستوی اکل کوا             اللہ رب العزت کا ارشاد ہے” کل نفس ذآئقة الموت“ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے # موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندر بار مہاراشٹر کے نائب رئیس حضرت حافظ اسحاق صاحب

بزم جنوں کا دیوانہ Read More »

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا

حفاظت ِایمان کا چھٹا طریقہ مولانا شمشاد مدنی(استاذ جامعہ اکل کوا)             احادیث مبارکہ میں بعض ایسے اعمال کا بیان آیاہے، جن پر عمل پیرا ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ قلب میں حلاوت ِایمانی کی دولت عطا فرماتے ہیں اور حلاوت ِایمان(ایمان کی مٹھاس) ایسی نعمت ہے کہ جس کے حاصل ہوجانے پر ایمان

 حلاوت ِایمانی کا حاصل کرنا Read More »

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف

حفاظتِ ایمان کا چوتھا طریقہ:   مولانا رفیق عالم(استاذ جامعہ اکل کوا)             حسنِ خاتمے کے حصول کے لیے حضرت شفیق الامت مولانا محمد فاروق صاحب (سکھروی) اعلی اللہ مراتبہ نے بہت سے ایسے اعمال تعلیم فرمائے ہیں، جن پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں اللہ جل شانہ کی وسیع رحمت سے کامل امید

حفاظت ایمان کے چند مخصوص اعمال ووظائف Read More »

 اسلاف کا ادب واحترام

حفاظت ایمان کا دوسرا طریقہ: مولانا نظام الدین قاسمی(استاذ جامعہ اکل کوا)             ”اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :”جب مال غنیمت کو دولت قرار دیا جانے لگے اور جب امانت (کے مال )کو مال ِغنیمت شمار کیا جانے لگے،اور جب زکوٰةکو تا

 اسلاف کا ادب واحترام Read More »

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے

مولانا سلیمان اختر(استاذ جامعہ اکل کوا)  ایمانی صفات اور خصلتیں:             حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ:             ”تم مومنین کو آپس میں رحم کا معاملہ کرنے،ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے اور آپس میں نرمی کے ساتھ پیش آنے میں

ہمارا ایمان اور اس کے تقاضے Read More »

ایک یار غار داغ مفارقت دے گیا

 نثار احمد کرالوی خادم شعبہٴ تحفیظ القرآن الکریم جامعہ اکل کوا    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ القائل:الذین اذا اصابتہم مصیبة قالوا انا للہ وانا الیہ راجعون۔             اس عاجز کے لیے پریشانی یہ ہے کہ وہ نہ تو قلم کار ہے اور نہ مضمون نگارکہ حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب فلاحی مظاہری سے متعلق

ایک یار غار داغ مفارقت دے گیا Read More »

 فتنوں کے دور میں ایمان پر ثابت قدمی

بسم اللہ الرحمن الرحیم مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی             اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو آزمائش کا گھر بنایا، فتنوں کی شدت انسان کی حقیقت سے پردہ اٹھاتی ہے اور اچھے برے کی تمیز ہوجاتی ہے۔ارشادِ الٰہی ہے:             ”ولنبلونکم حتی نعلم المجاھدین منکم والصابرین“ کہ ہم تم کو ضروربالضرور آزمائیں گے؛

 فتنوں کے دور میں ایمان پر ثابت قدمی Read More »

اسلامی ترکش کا آخری تیر یعنی اورنگ زیب عالم گیررحمہ اللہ رحمة واسعة!

دوسری قسط: عبد المتین اشاعتی کانڑگاوٴں             (گزشتہ قسط میں ہندو راجہ ”جے سنگھ“ پر عالم گیر کی خصوصی نوازش کا ذکر کیا گیا، مزید ہندو راجاوٴں پر حضرت اورنگ زیب عالم گیر رحمہ اللہ کی نوازشات کے ذکر سے پہلے عہد عالم گیر میں ہندوٴوں اور مسلموں کی طرف سے بغاوت اور اس کے

اسلامی ترکش کا آخری تیر یعنی اورنگ زیب عالم گیررحمہ اللہ رحمة واسعة! Read More »

نئی حکومتی تعلیمی پالیسی اورمسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل؟

اداریہ: مولانا حذیفہ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی              ہندستان کے مسلمانوں کے لیے اس وقت ایک بڑا چیلنج حکومتِ ہند کی نئی تعلیمی پالیسی ہے؛جسے یوں سمجھیں کہ ”لارڈ میکالے کے بعد نئی تعلیمی پالیسی ہم ہندستانی مسلمانوں کے لیے ایک نئی آزمائش“ ہے۔              تو آییے ہم جانتے ہیں کہ لارڈ میکالے کی

نئی حکومتی تعلیمی پالیسی اورمسلمانوں کے لیے لائحہٴ عمل؟ Read More »

وستان کاایک مستان

تحریر:مفتی عبدالقیوم مالیگانوی بڑی مدت میں ساقی بھیجتا ہے ایسا مستانہ بدل دیتا ہے جو بگڑا ہوا دستورِ میخانہ یہ دریادلی کادورہے:                       ہمارے زمانہ میں چوں کہ الفاظ والقاب کے استعمال میں بڑی سخاوت اوردریادلی کا مظاہرہ بڑی بے دردی سے ہوتاہے، بسااوقات حاتم طائی جیسی یہ سخاوت؛مبالغہ آرائی کی اس حدکوپارکرجاتی ہے،جوموصوف وممدوح

وستان کاایک مستان Read More »

مدارس اسلامیہ میں عصری تعلیم کتنی کیسے اور کیوں؟

اداریہ: (مولانا)حذیفہ بن غلام محمد(صاحب) وستانویاللہ رب العزت نے ہمیں اس دنیا میں انتہائی عظیم مقصد کے لیے پیدا کیا ہے اور وہ ہے رب ذوالجلال کی بندگی اور اطاعت؛ البتہ اس کے امتحان کے لیے دنیا کو دل کش اور دل ربا بنایا، اس کے ساتھ ہی دنیوی ضرورتوں کو بھی وابستہ کیا۔ فرشتوں کی

مدارس اسلامیہ میں عصری تعلیم کتنی کیسے اور کیوں؟ Read More »