شب و روز

جلسہ سیرتِ ابراہیمی و سالانہ امتحان نتائج و تقسیمِ انعامات

            جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا میں طلبہ کی نہ صرف درسی تعلیم پر توجہ دی جاتی ہے، بل کہ طلبہ کی ہمہ جہتی تربیت اور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہمہ وقت فکری وعملی کوششیں بھی جاری رہتی ہیں۔ چناں چہ درس و تدریس کے ساتھ ساتھ خارجی نشاطات جیسے […]

جلسہ سیرتِ ابراہیمی و سالانہ امتحان نتائج و تقسیمِ انعامات Read More »

آئینۂ حیات و منقبت سیدنا الامام معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما

از قلم: حضرت مولانا محمد سراج الحق سراجؔ مچھلی شہری ثم الہ آبادیؒ تاریخِ ولادت: مکہ مکرمہ۷ ۳؍ محمدی تاریخِ قبول اسلام: ذی الحجہ بعد صلح حدیبیہ (اصابہ) عمر وقیت وفاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم: ۲۵؍ سال تاریخ حصولِ امارت:۵ ۲؍ ربیع الاول۴۱ھ- جنوری۶۶۰ء تاریخِ وفات: ۲۲؍ رجب ۶۰ھ- ۳؍ مئی ۶۸۰ء (تہذیب التہذیب)

آئینۂ حیات و منقبت سیدنا الامام معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما Read More »

خصوصی شمارہ بر حیات وخدمات

خادم القرآن معمار المساجدوالمدارس والمکاتب،محبوب العلما والطلبا  خادم ِانسانیت مفکرِ قوم وملت  حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی نور اللہ مرقدہ        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!             ایک عہد ساز شخصیت، مخلص داعی، کتاب و سنت کے خادم،قوم وملت کے عظیم سرمایہ اور ہمارے محترم و مربی،حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی نور اللہ

خصوصی شمارہ بر حیات وخدمات Read More »

جامعہ کے شب و روز:

سفر نامہ رئیس جامعہ حضرت مولاناحذیفہ صاحب دامت برکاتہم             تحریر ہذا میں آپ کے اسفار ، کچھ عالمی منظر نامے اور جامعہ کے عصر حاضر کے مطابق کچھ اہم تعلیمی منصوبے اور ایک کامیاب طالب علم، عالم دین اور داعی بننے کی فکر کو بیان کیا گیا ہے ،جو اہم ہونے کے ساتھ ساتھ

جامعہ کے شب و روز: Read More »

ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی جبیں ہوکر

محمد ناظم ملیؔ /استاذ جامعہ اکل کوا                 {محمد رسول اللہ و الذین معہ اشدا ء علی الکفار رحماء بینہم تراہم رکعا سجدا یبتغون فضلا من اللہ و رضوانا سیما ہم فی و جوہہم من اثر السجود الخ} قدم بوسی کی دولت مل گئی تھی چند ذروں کو ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی

ابھی تک وہ چمکتے ہیں ستاروں کی جبیں ہوکر Read More »

جامعہ کے شب وروز

اسفار حضرت رئیس الجامعہ                 مؤرخہ یکم ستمبر ۲۰۱۸ء حضرت رئیس الجامعہ دامت برکاتہم اکل کوا سے بڑودہ کے لیے روانہ ہوئے ۔ جامعہ کے خاص محسن سلیم بھائی سورتی کے یہاں کھانے سے فراغت کے بعد احمد آباد کا رخ کیا۔احمد آباد پہنچ کر جامعہ کے معاونِ خاص الحاج ایوب بھائی بھٹا والا کے

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

حضرت رئیس الجامعہ ایم پی میں :                 یکم؍ جولائی ۲۰۱۸ء بروز: اتوارکو حضرت رئیس الجامعہ نندوربار سے بہ ذریعہ ٹرین کھنڈوہ کے لیے روانہ ہوئے۔ صبح ۱۵: ۶ کھنڈوہ اسٹیشن پہنچ گئے ۔ حضرت کے استقبال کے لیے ایم پی کے بڑے بڑے حضرات اور آپ کے متعلقین و متوسلین پہلے ہی سے اسٹیشن

جامعہ کے شب وروز Read More »

رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ

مولانا عبد الرحمن ملی ندوی                 رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں اللہ تعالیٰ نے رئیس جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کو عمرہ کی سعادت سے سرفراز فرمایا ۔ آپ کے ساتھ جامعہ کے ناظم تعلیمات جناب مولانا حذیفہ وستانوی بھی شریک سفر تھے۔                 عمرہ کی مبارک عبادت کے دوران

رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب امام حرم شیخ عبد الرحمن حذیفی کے ساتھ Read More »

رمضان اور جامعہ

 حفا ظِ جامعہ ملک کے گو شے گو شے میں:                 الحمد للہ! جامعہ اپنے فر ز ند و ں کو ابتدا ہی سے دین کا دا عی اور دین کا خا د م بننے کی عملی مشق کر ا تا ہے۔ سال بھر یہ طلبہ جا معہ کے ما حو ل اور اپنے اسا

رمضان اور جامعہ Read More »

جامعہ کے شب و روز :

 سالانہ جلسہ صوبۂ مہاراشٹر کی عظیم دینی ، عصری وتربیتی دانش گاہ                 جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندور بار مہاراشٹر کا ۳۰؍ واں دستارِ فضیلت اور ۲۹؍واں عظیم الشان سالانہ جلسہ۸؍ شعبان المعظم ۱۴۳۹ھ- ۲۵؍ اپریل ۲۰۱۸ء بروز بدھ بعدِ نماز مغرب جامعہ کی عظیم الشان مسجد’’ مسجد میمنی ‘‘ میں نہایت تزک

جامعہ کے شب و روز : Read More »

میرے محسن نہ رہے !

                جناب تبسم امام متوطن چھتون ضلع دربھنگہ ۲۷؍ فروری ۲۰۱۸ء مطابق۱۰؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۳۹ھ منگل کی سہ پہرایک سڑک حادثہ کاشکارہوکردارالغبارسے دارالقرارمیںپہنچ گئے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔                 مرحوم بہت ساری خوبیوںکے حامل تھے۔ علم دوست،مہمان نواز وقدرے ظریف الطبع ہونے کے ساتھ ہی دین داروشب بیداربھی تھے۔احقرجب بھی اُن سے ملنے گیا؛تواکثر مسجدہی میںتلاوتِ قرآن

میرے محسن نہ رہے ! Read More »

جامعہ کے شب وروز

حضرت رئیس جامعہ دامت برکاتہم کے مسابقاتی اسفار:                 حضرت رئیس جامعہ دامت برکاتہم نویں ریاستی مسابقات کے پروگرام میں شرکت کے لیے ہندوستان بھر کے صوبوں میں قدم رنجہ ہوئے ، جس میں حضرت نے کامیاب ہونے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائی اور گراں قدر انعامات وغیرہ سے نوازا۔جن صوبوں میں آپ تشریف

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

فروعاتِ جامعہ اکل کوا میں ششماہی امتحانات اور اس کی کیفیات:                 الحمدللہ جامعہ اکل کوا کے تحت چلنے والے مراکز کی تعداد ۹۶؍ ہیں، جس میں ۶۹؍بنین ہیں اور۲۷؍ بنات ہیں۔ جس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی کل تعداد:۲۶۷۵۵ہے۱۸۱۳۵؍بنین اور۸۶۲۰؍ بنات ہیں۔                 امسال فروعاتِ جامعہ سے ناظرہ قرآن کریم مکمل

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

اسفار رئیس جامعہ :                 ۳؍ نومبر ۲۰۱۷ء بروز جمعہ بعد نماز عصر رئیس جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم اپنے استاذ مکرم وسرپرست ِجامعہ حضرت مولانا عبد اللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم کی عیادت کے لیے کاپودرا تشریف لے گئے ۔                  حضرت رئیس جا معہ کا معمول ہے کہ جب

جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز

اسفار رئیس الجامعہ حضرت رئیس الجامعہ دامت برکاتہم جامعہ ہتھورہ باندہ میں :             حضرت رئیس الجامعہ دامت برکاتہم اپنے شیخ حضرت قاری صدیق صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کے قائم کردہ ادارہ جامعہ ہتھورہ باندہ کی مجلس شوریٰ میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے ۔             ۱۰؍ اکتوبر ۲۰۱۸ء صبح ۵؍ بجے حضرت رئیس

جامعہ کے شب وروز Read More »

سیکڑوں طلبا، علما اور فضلا ؛علوم عصریہ کی ڈگری سے لیس

جامعہ اکل کوا میں درجہ عالمیت کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ۷۱۰؍ طلبہ گریجویٹ اورپوسٹ گریجویٹ              الحمد للہ !اب تک جامعہ کے ۶۲۰؍ طلبہ اور فضلا نے گریجویٹ اور ۹۰؍ طلبہ نے پوسٹ گریجویٹ کرلیا ہے ۔ ۱۰۱۳؍ طلبہ نے S.S.C دسویں اور ۹۰؍ نے H.S.C بارہویں کی ڈگری حاصل کرلی ہے اور آگے

سیکڑوں طلبا، علما اور فضلا ؛علوم عصریہ کی ڈگری سے لیس Read More »

جامعہ کے شب و روز:

دوسری مجلس تکمیل حفظ قرآن خانوادۂ وستانوی و جامعہ کے لیے خوشیوں کی لہر:              جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر میں امسال حفظ قرآن کریم مکمل کرنے والے خوش نصیب حفاظ کرام کی دوسری مجلس تکمیل حفظِ قرآن مورخہ۶؍ صفر مظفر ۱۴۴۱ ھ- ۶اکتوبر ۲۰۱۹ء بروز اتوار، جامعہ کی عالیشان مسجد ’’مسجد میمنی‘‘

جامعہ کے شب و روز: Read More »

جامعہ کے شب و روز

حضرت مولانا یوسف صاحب متالا ؒ ایک نامور مفسر اور عظیم محدث:             برطانوی شہریت اور ہندستانی وطنیت رکھنے والے عظیم مفسرِ قرآن اور بے مثال محدث حضرت مولانا محمد یوسف متالا صاحب علالت کے بعد مؤرخہ ۹؍ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ -۹؍ ستمبر ۲۰۱۹ء کو اپنے ربِ حقیقی سے جاملے۔ انا للہ وإنا الیہ راجعون!

جامعہ کے شب و روز Read More »

جامعہ اکل کوا میں۷۳؍ویں یومِ آزادی

            ہندوستان کی آزادی کی ۷۳؍ہویں سالگرہ کے موقع پر جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا میں عید الاضحی کی تعطیلات کے باوجود ہزاروںطلبہ اور اساتذہ ،اسٹاف اور ملازمین نے احاطۂ جامعہ میں پرچم کشائی کی اور مجاہدینِ آزادی کو خراج ِمحبت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کورائیگاں نہ جانے کا عزم کرتے ہوئے ہندوستان

جامعہ اکل کوا میں۷۳؍ویں یومِ آزادی Read More »

رمضان پروجیکٹ (تقسیم غذائی کٹ)ایک نظر میں

تعداد صوبہ جات تعداد اضلاع تعداد گائوں تعداد کٹ تعداد مستفیدین ۱۱ ۴۰ ۱۳۱ ۱۲۹۱۰ ۸۸۳۱۳             ہر ایک بیو ہ کو ۲؍یک کیلو دال،۲؍کیلو شکر،۱۰؍کیلو چاول،۵؍کیلو آٹا،اپائو کیلو چائے پتی،۱؍کیلو نمک ، ۱؍کیلو کھجور اور سو سو گرام ہلدی ، مرچی، دھنیا کا پیکیج تیار کر کے پہنچایا گیا۔ جامعہ آئی ٹی آئی کالج

رمضان پروجیکٹ (تقسیم غذائی کٹ)ایک نظر میں Read More »

 جامعہ کے شب وروز

سالانہ جلسہ :صوبۂ مہاراشٹر کی عظیم دینی ، عصری وتربیتی دانش گاہ             جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نندور بار مہاراشٹر کا۳۱؍ واں عظیم الشان سالانہ جلسۂ تقسیم اسناد ودستارِ فضیلت ۹؍ شعبان المعظم ۱۴۴۰ھ-۱۵؍ اپریل ۲۰۱۹ء بروز پیر جامعہ کی عالیشان مسجد ’’ مسجد میمنی ‘‘ کے نورانی ماحول میں نہایت تزک واحتشام

 جامعہ کے شب وروز Read More »

جامعہ کے شب وروز :

جامعہ دار القرآن میں تعزیتی دعائیہ مجلس کا انعقاد             بروز پیر بعد نماز مغرب دار القرآن کی عظیم الشان مسجد میں حضرت الحاج حافظ محمد اسحق صاحب وستانوی کی صدارت میں تعزیتی دعائیہ مجلس منعقد کی گئی جس کی ابتداء شعبۂ تحفیظ القرآن کے ایک طالب کی تلاوت سے ہوئی، اس کے بعد محمد

جامعہ کے شب وروز : Read More »

مسابقات درشعبہ کتب :

            عا  لمیت کے طلبہ کے درمیان جو مسابقات ہوتے ہیں، اس کی کئی فروعات ہوتی ہیں، کچھ مسابقات درسی ونصابی کتابوں کی پختگی اور اس فن میں مہارت کے لیے ہوتے ہیں ، اور کچھ مسابقات دیگر نشاطات ضروریہ کے نکھار کے لیے ہوتے ہیں ۔ فروعات: مسابقۂ نحو ، صرف، حفظِ حدیث، حفظِ

مسابقات درشعبہ کتب : Read More »

 جامعہ کے شب وروز

جامعہ آئی ٹی آئی میں آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنالوجی )سے متعلق پروگرام کا انعقاد :             ۱۶؍ جنوری ۲۰۱۹ء بروز بدھ جامعہ آئی ٹی آئی کالج اکل کوا میں آئی ٹی (Information Technology ) سے متعلق یہ پروگرام رئیس الجامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کی صدارت اور مہمانِ خصوصی حضرت حافظ

 جامعہ کے شب وروز Read More »