جامعہ اکل کوا کے معلم اول ، عظیم مربی و معمار عم محترم حافظ اسحق صاحب وستانوی کی رحلت” انا للہ وانا الیہ راجعون“
(حضرت مولانا)حذیفہ (صاحب) وستانوی# بڑے افسوس اور انتہائی غم و الم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ میرے بڑے ابا اور خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی# دامت برکاتہم کے برادرِ کبیر اور دست ِراست، جامعہ اکل کوا کے معلم ِاول، عاشق ِقرآن رجل ِبَکاء(بہت زیادہ اللہ کے حضور رونے والے) عظیم […]