ایمان کے فوائد
ایمان کے فوائد وثمرات : ایمان کے بے شمار فوائد وثمرات ہیں،جن میں سے ہم چند اہم کا تذکرہ کریں گے۔ ۱- سیدھے راستے کی طرف راہنمائی: ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ یَہْدِیہِمْ رَبُّہُمْ بِإِیمَانِہِمْ ﴾ (یونس: ۹) ”بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے اور […]