قافلۂ انوری کی ڈابھیل آمد کے سو سال ہونے پر پرنور اجلاس
قسط -اول: تحریر:حذیفہ وستانوی روانگی سے ـ پہلے: ربیع الاول کی ۷؍ تاریخ ۱۴۴۷ھ، مطابق ۳۱؍ اگست ۲۰۲۵ء، یک شنبہ کا دن گجرات کی تاریخ میں ایک یادگار دن کے طور پریاد کیا جائے گا۔ اس لیے کہ جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل کے احاطے میں ایک تاریخی واقعے کے سو سال مکمل ہونے […]
قافلۂ انوری کی ڈابھیل آمد کے سو سال ہونے پر پرنور اجلاس Read More »
