عفت وپاکدامنی
۱۱؍ویں قسط: ہذہ أخلاقنا ترجمانی:الطاف حسین اشاعتی/ استاذ جامعہ اخلاق حسنہ کی اہمیت: اسلام خوبیوں اور کمالات کا منبع اور سرچشمہ ہے۔ وہ ایک مسلمان کو تمام اچھے اخلاق سے متصف اور ہرقسم کی بداخلاقیوں سے دور دیکھنا چاہتا ہے۔ قرآنِ کریم میں انبیائے کرام علیہم السلام اور صالحین رحمہم اللہ کو مکارمِ […]
