فقہ وفتاویٰ
مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی صدر دار الافتاء-جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا معذورین کہاں صف بندی کریں؟ سوال: ۱- اقامت کے ختم یا رکعت اولیٰ کے ختم تک صف مکمل نہ ہو تو معذورین صف کے ساتھ مل کر بیٹھیں یا صف کے کنا رے پر ہی بیٹھیں؟ ۲- کیا درمیان […]