جامعہ کے شب و روز:
اسفار رئیس جامعہ حضرت مولانا وستانوی صاحب جامعہ کی شاخ انو ا میں : ( حضرت کی زبانی) یکم فروری ۲۰۲۱ء بروز پیر ہم اکل کوا سے نکلے اور عشا سے پہلے پہلے انوا مدرسہ پہنچے۔ما شاء اللہ وہاں پرطلبہ کا ہجوم تھا ،انہوں نے بڑا پرتپاک استقبال کیا اور میرا دل بڑا خوش […]
جامعہ کے شب و روز: Read More »