مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی#کے اسفار و اجلاس
از قلم :محمد ہلال الدین بن علیم الدین ابراہیمی# ماہِ دسمبر میں انتظامی وتدریسی ذمے داریوں کے باوجود مولانا حذیفہ صاحب کو ملک اور قوم و ملت کے پستہ حالات ، نوجوانوں کی غفلت ، ان کی بیداری کے پیش نظر چند اہم پروگرام میں شرکت کرنا پڑی۔ ۱۶/ دسمبر ۲۰۲۲ جامع مسجد […]
مدیر تنفیذی جامعہ اکل کوا حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی#کے اسفار و اجلاس Read More »