حفظ قرآن کریم کے اسرار و رموز
۲۸؍ویں قسط: مفتی عبد المتین اشاعتی کانڑگانوی پانچواں راز ذہنی وقلبی سکون کے چند جدید طریقے: استرخائے جمیل (اچھی طرح سے ذہنی وقلبی سکون واطمینان کی کیفیت) حاصل ہوجانے کے بعد انسان کسی چیز کو حفظ کرے، اُس کے چند طریقے ہیں: (۱) التنفس العمیق/ گہری سانس لینا: آج کا انسان ہر کام میں جلد […]
حفظ قرآن کریم کے اسرار و رموز Read More »